کانکنی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سونے سے متعلق جیولوجیکل رپورٹس کی تفصیلات

Posted On: 26 JUL 2023 3:45PM by PIB Delhi

کانوں کی وزارت کے پاس دستیاب معلومات کے مطابق، مالی سال 16-2015 سے مختلف ریاستوں کو جیولوجیکل سروے آف انڈیا اور منرل ایکسپلوریشن کارپوریشن لمیٹڈ (ایم ای سی ایل) کی طرف سے سونپی گئی سونے سے متعلق جیولوجیکل رپورٹس کے وسائل کی تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔ 18-2016 کے دوران ایم ای سی ایل نے کولار گولڈ فیلڈ میں بھارت گولڈ مائنز لمیٹڈ کے ٹیلنگ ڈمپ کے بارے میں تفصیلی تحقیق کی ہے اور ٹیلنگ ڈمپ سے 24279 کلو سونا حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا ہے۔ تاہم، انڈین بیورو آف مائنز (آئی بی ایم) ، جو کہ کانوں کی وزارت کا ایک  ماتحت دفتر ہے،کے ذریعے کیے گئے  خام مواد سے  سونا نکالنے سے متعلق مطالعہ  سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ  سونے کا مواد کا صرف 54 فیصد قابل بازیافت ہے۔ ان کے علاوہ، معدنی سونے کی تلاش کے جی4 سطح کے 42 جیولوجیکل میمورنڈم بھی ریاستوں کے حوالے کیے گئے ہیں جن کے لیے وسائل کا تخمینہ نہیں لگایا گیا ہے۔

حکومت آندھرا پردیش کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، ریاستی حکومت نے نیلامی کا عمل مکمل کر لیا ہے اور میسرس نیشنل منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کے حق میں چیگورو گنٹا بسناتھم گولڈ بلاک کے لیے لیٹر آف انٹینٹ جاری کر دیا ہے۔

ضمیمہ

جیولوجیکل سروے آف انڈیا/ منرل ایکسپلوریشن کارپوریشن لمیٹڈ کے ذریعہ متعلقہ ریاستی حکومت کو مالی سال 16-2015 سے حوالے کی گئی وسائل پر مشتمل جیولوجیکل رپورٹس کی تفصیلات:

 

Sl.

No.

State

District

Name of Mineral Block / Area/ Belt

Stage of exploration

Year of

Handing Over

1

Jharkhand

East Singhbhum

Preliminary exploration for gold in Bhitar Dari block, East Singhbhum District, Jharkhand

G3

03.06.2020

2

Karnataka

Tumkur

General exploration for gold in Ajjanahalli Block- E, Tumkur district, Karnataka.

G2

28.06.2018

3

Karnataka

Tumkur

Investigation for gold in Ajjanahalli block - G, Tumkur district, Karnataka

G2

25.04.2019

4

Madhya Pradesh

Sidhi

General Exploration for Gold Mineralisation in Chakariya block, Sidhi district, Madhya Pradesh.

G2

02.01.2018

5

Madhya Pradesh

Katni

General Exploration for Gold, Silver and Basemetal in Imaliya block, Sleemanabad area, Katni District, Madhya Pradesh

G2

02.01.2018

6

Karnataka

Hassan

Kempinkote Gold Block

G2

August 2017

 

یہ معلومات کوئلہ، کانوں اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

************

 

 

ش ح ۔  ف ا    ۔ م   ص   

 (U: 7564)


(Release ID: 1943033) Visitor Counter : 77
Read this release in: English , Telugu