سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نشا مکت بھارت ابھیان


سماجی انصاف اور  تفویض اختیارات کی وزارت نے جامع قومی جائزے کے پہلے نتائج اور  منشیات کی روک تھام سے متعلق   بیورو سے حاصل  معلومات کی بنیاد پر شناخت شدہ 372 حساس اضلاع میں نشا مکت بھارت ابھیان کی  شروعات کی

Posted On: 25 JUL 2023 5:08PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات  کی وزارت کے وزیر مملکت جناب  اے نارائن سوامی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  نیشنل ایکشن پلان فار ڈرگ ڈیمانڈ ریڈکشن (این اے پی ڈی ڈی آر) کے تحت مختص کیے گئے، جاری کیے گئے اور استعمال کیے گئے کل فنڈز اور گزشتہ  تین سال کے دوران جاری کیے گئے ریاستی/مرکز کے زیر انتظام علاقے  کے حساب سے فنڈز کو ضمیمہ میں شامل کیا گیا ہے۔

نشا مکت بھارت ابھیان (این ایم بی اے) 15 اگست 2020 کو شروع کیا گیا تھا اور فی الحال اسے شناخت شدہ  372 سب سے زیادہ حساس  اضلاع میں نافذ  کیا جا رہا ہے۔ ریاست / مرکز کے زیر انتظام اضلاع کی تعداد، جن میں اس وقت نشا مکت بھارت ابھیان (این ایم بی اے) کام کر رہا ہے، درج ذیل ہیں:-

نمبر شمار

ریاست

این ایم بی اے

1

آندھرا پردیش

8

2

اروناچل پردیش

10

3

دمن اور دیو

3

4

گجرات

13

5

ہریانہ

14

6

ہماچل پردیش

6

7

مدھیہ پردیش

19

8

مہاراشٹر

10

9

منی پور

10

10

میزورم

6

11

ناگالینڈ

6

12

دہلی کے این سی ٹی

11

13

اوڈیشہ

15

14

پنجاب

19

15

سکم

6

16

تلنگانہ

8

17

اتر پردیش

38

18

بہار

15

19

چندی گڑھ

1

20

چھتیس گڑھ

6

21

گوا

2

22

جموں و کشمیر

20

23

جھارکھنڈ

14

24

کرناٹک

10

25

کیرالہ

8

26

میگھالیہ

6

27

راجستھان

34

28

تمل ناڈو

10

29

تریپورہ

8

30

اتراکھنڈ

12

31

مغربی بنگال

8

32

پڈوچیری

1

33

لدھک

1

34

آسام

14

 

کل

372

 

وزارت نے  جامع قومی جائزے کے پہلے نتائج اور منشیات پر قابو پانے سے متعلق  بیورو (این سی بی) کی معلومات کی بنیاد پر شناخت شدہ 372 حساس اضلاع میں نشا مکت بھارت ابھیان (این ایم بی اے) کا آغاز کیا ہے۔ این ایم بی اے کا مقصد اعلیٰ تعلیمی اداروں، یونیورسٹی کیمپس، اسکولوں اور کمیونٹی تک پہنچنا اور کمیونٹی کی شمولیت اور ابھیان کی ملکیت حاصل کئے جانے کے ساتھ نوجوانوں، خواتین، بچوں میں منشیات کے استعمال کے مضر اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔

  1. اب تک بنیادی طور پر  چلائی گئی مختلف سرگرمیوں کے ذریعے، 10.47+ کروڑ لوگوں کو سبسٹینس  یعنی مادے کے استعمال کے بارے میں بیدار کیا گیا ہے جن میں 3.34+ کروڑ نوجوان اور 2.22+ کروڑ خواتین شامل ہیں۔
  2. ابھیان کا پیغام ملک کے بچوں اور نوجوانوں تک پہنچے اس بات کو  3.23+ لاکھ تعلیمی اداروں کی شرکت نے  یقینی بنایا ہے۔
  3. ماسٹر رضاکاروں (ایم ویز) کی 8,000+  کی ایک مضبوط  فورس کی شناخت  کئی گئی ہے اور انہیں  تربیت دی گئی ہے۔
  4. ٹویٹر، فیس بک اور انسٹاگرام پر ابھیان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے بیداری۔
  5. این ایم بی اے کی  سرگرمیوں سے متعلق اعدادو شمار  اکٹھا کرنے اور جمع کرنے کے لئے  این ایم بی اے موبائل ایپلیکیشن  وضع کی گئی  اور اسے  این ایم بی اے ڈیش بورڈ پر ضلع، ریاست اور قومی سطح پر نمائندگی کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
  6. این ایم بی اے ویب سائٹ (http://nmba.dosje.gov.in ) ابھیان کے بارے میں یوزر/ ناظرین کو تفصیلی معلومات اور بصیرت فراہم کرتی ہے، جو  این ایم بی اے ڈیش بورڈ ، ای پلیج   پر   تبادلہ خیال سے متعلق ایک آن لائن فورم ہے۔
  7. منشیات سے پاک ہونے کے  ایک نیشنل  آن لائن پلیج میں 99,595 تعلیمی اداروں کے 1.67+ کروڑ طلباء نے منشیات کی لت کو ترک کرنے کا عہد کیا۔
  8. آرٹ آف لیونگ، برہما کماری اور سنت نیرنکاری مشن جیسی روحانی/سماجی خدمات سے متعلق  تنظیموں کے ساتھ مفاہمت کے ایک اقرار  نامے پر دستخط کیے گئے ہیں تاکہ این ایم بی اے کی مدد کی جا سکے اور اس سلسلے میں  بڑے پیمانے پر بیداری کی سرگرمیاں چلائی جا سکیں۔

ضمیمہ

وزارت کو مختص فنڈز اور این اے پی ڈی ڈی آر کے تحت پچھلے تین سال میں استعمال کیا جانا

نمبر

مالی سال

مختص کیا گیا فنڈ (آر ای)

(کروڑ روپے میں)

جاری/استعمال  شدہ

(کروڑ روپے میں)

1

2020-21

150

149.34

2

2021-22

200

90.93

3

2022-23

200

97.51

 

این اے پی ڈی ڈی آر کے تحت جاری کردہ ریاستی فنڈز کی تفصیلات

(کروڑ میں روپے)

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

مالی سال  2020-21

مالی سال  2021-22

مالی سال  2022-23

1

آندھرا پردیش

7.65

3.12

3.99

2

 انڈو مان و نکوبار جزائر

0

0

0

3

اروناچل پردیش

0

0

0.05

4

آسام

6.69

5.24

4.37

5

بہار

3.97

2.05

1.84

6

چنڈی گڑھ

0.16

0.27

0

7

چھتیس گڑھ

0.88

0.86

1.29

8

 دادر اورنگر  حویلی

0

0

0

9

دمن اور دیو

0.18

0.2

0.24

10

دہلی

3.92

4.37

3.47

11

گوا

0

0

0

12

گجرات

1.7

2.35

2.53

13

ہریانہ

2.47

1.98

2.03

14

ہماچل پردیش

0.4

1.29

0.91

15

جموں و کشمیر

0.84

0.46

2.37

16

جھارکھنڈ

0.39

0.19

0.24

17

کرناٹک

9.22

7.67

9.00

18

کیرالہ

5.96

3.62

3.54

19

لداخ

0

0

0

20

لکشدیپ

0

0

0

21

مدھیہ پردیش

4.8

2.84

3.50

22

مہاراشٹر

17.9

8.77

9.88

23

منی پور

6.34

7.2

8.00

24

میگھالیہ

0.12

0

0.25

25

میزورم

2.17

1.95

2.25

26

ناگالینڈ

1.4

1.97

1.19

27

اڑیسہ

10.66

10.07

9.31

28

پڈوچیری

0.66

0.22

0.43

29

پنجاب

1.55

1.08

1.01

30

راجستھان

6.59

3.74

4.87

31

سکم

0.42

0.46

0.19

32

تمل ناڈو

5.66

4.95

5.19

33

تلنگانہ

2.45

2.32

2.49

34

تریپورہ

0.08

0.08

0.14

35

اتر پردیش

10.49

6.09

4.97

36

اتراکھنڈ

0.39

1.28

1.63

37

مغربی بنگال

2.14

2.43

2.43

 

این اے پی ڈی ڈی آر کے تحت دیگر پروجیکٹس

31.1

1.81

3.92

 

کل میزان

149.35

90.93

97.51

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ش م۔ ن ا۔

U-7533


(Release ID: 1942766) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Manipuri , Tamil