خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

این آئی پی سی سی ڈی نے 'مشن شکتی - خواتین کو بااختیار بنانے کے مرکز' پر تقریب کا اہتمام کیا

Posted On: 25 JUL 2023 5:39PM by PIB Delhi

خواتین و اطفال  کی ترقی کی وزارت کے تحت نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک کوآپریشن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ (این آئی پی سی سی ڈی) نے 21 سے 22 جولائی، 2023 تک این  آئی پی سی سی ڈی نئی دہلی میں  ریاستی نوڈل افسروں اور ریاستی مشن کوآرڈینیٹروں کے لیے 'مشن شکتی - خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے ہب ' پر پہلا صلاحیت سازی پروگرام منعقد کیا۔

Image

 

************

 

 

ش ح ۔  ف ا    ۔ م   ص   

 (U:7502 )


(Release ID: 1942554) Visitor Counter : 110


Read this release in: Telugu , English , Hindi