شہری ہوابازی کی وزارت

اڑان اسکیم کے تحت مسافروں کی تعداد میں اضافہ


اسکیم کے آغاز سے اب تک 1.23 کروڑ سے زیادہ مسافروں نے آر سی ایس اڑان  کی پروازوں میں سفر کیا ہے

ابھی تک نو ہیلی پورٹ اور دو  واٹر ایرو ڈروم سمیت 148 ہوائی اڈے تیار/فعال کیے جا چکے ہیں

Posted On: 20 JUL 2023 2:42PM by PIB Delhi

اڑان اسکیم کے آغاز سے لے کر اب تک 1.23 کروڑ سے زیادہ مسافروں نے ریجنل کنیکٹیویٹی اسکیم (آر سی ایس) اڑان  کی پروازوں میں سفر کیا ہے۔ ابھی تک نو ہیلی پورٹ اور دو واٹر ایروڈروم سمیت 148 ہوائی اڈے تیار/فعال کیے گئے ہیں۔ ہوائی اڈوں کی فہرست، ریاست کے لحاظ سے ضمیمہ 1 میں دی گئی ہے۔

اڑان علاقوں کے تحت ہوائی اڈوں/ ہیلی پورٹ اور واٹر ایروڈروم کی تعمیر/ بحالی میں تاخیر کے اہم عوامل:

  1. وقت پر زمین دستیاب کرانے میں ریاستی حکومت کی نااہلی۔
  2. نئے داخل ہونے والوں کو شیڈول کمیوٹر آپریٹر پرمٹ حاصل کرنے میں زیادہ وقت لگتا ہے کیونکہ وہ وقت پر تقاضوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں ہوتے ہیں۔
  3. کوسٹل ریگولیشن ژون (سی آر زیڈ) اور ماحولیاتی کلیئرنس کے حوالے سے کلیئرنس
  4. مناسب طیارے کی عدم دستیابی
  5. ہوائی جہاز کے لیز کے مسائل، چھوٹے طیاروں کی ترسیل کے لیے طویل وقت، بیرون ملک سے پرزوں کی خریداری میں مشکلات
  6. ریاستی حکومت یا یو ٹی، پی ایس یو کے تحت ہوائی اڈے، ہیلی پورٹ اور واٹر ایروڈوم بعض اوقات وقت پر تیار نہیں ہوتے ہیں۔

اپ گریڈیشن کے کاموں کی پیشرفت کی باقاعدہ نگرانی اور ہوائی اڈوں کے آپریشنل ہونے میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے اس کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جاتا ہے۔

یہ معلومات شہری ہوا بازی کی وزارت میں وزیر مملکت جنرل (ڈاکٹر) وی کے سنگھ (ریٹائرڈ) نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

ضمیمہ

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ہوائی اڈہ کا نام

1

انڈمان نکوبار جزیرہ

پورٹ بلیئر

2

آندھرا پردیش

کڈپا

3

آندھرا پردیش

کرنول

4

آندھرا پردیش

راجا مندری

5

آندھرا پردیش

تروپتی

6

آندھرا پردیش

وجے واڑہ

7

آندھرا پردیش

وشاکھا پٹنم

8

اروناچل پردیش

ڈونی اپولو (ایٹا نگر)

9

اروناچل پردیش

پاسی گھاٹ (سی ای)

10

اروناچل پردیش

تیزو

11

اروناچل پردیش

زیرو

12

آسام

ڈبرو گڑھ

13

آسام

گوہاٹی

14

آسام

جورہاٹ

15

آسام

لیلا باڑی (شمالی لکھیم پور)

16

آسام

روپسی

17

آسام

سلچر

18

آسام

تیز پور

19

بہار

دربھنگہ

20

بہار

گیا

21

بہار

پٹنہ

22

چنڈی گڑھ

چنڈی گڑھ

23

چھتیس گڑھ

بلاس پور

24

چھتیس گڑھ

جگدل پور

25

چھتیس گڑھ

رائے پور

26

دہلی

دہلی (ڈی آئی اے ایل)

27

دہلی (یو ٹی)

صفدر جنگ

28

دیو

دیو

29

گوا

گوا

30

گوا

نیو گوا (ایم او پی اے)

31

گجرات

احمد آباد

32

گجرات

بھاؤ نگر

33

گجرات

بھوج

34

گجرات

جام نگر

35

گجرات

کانڈلا

36

گجرات

کیشوڑ (جونا گڑھ)

37

گجرات

مندرا

38

گجرات

پور بندر

39

گجرات

راجکوٹ

40

گجرات

سابر متی ریور فرنٹ (ڈبلیو اے)

41

گجرات

اسٹیچو آف یونٹی (ڈبلیو اے)

 

42

گجرات

سورت

43

گجرات

وڈودرا

44

ہریانہ

حصار

45

ہماچل پردیش

کانگڑا (گگل)

46

ہماچل پردیش

کلو (بھونٹار)

47

ہماچل پردیش

منڈی (ایچ)

48

ہماچل پردیش

رامپور (ایچ)

49

ہماچل پردیش

شملہ

50

جموں و کشمیر

جموں

51

جموں و کشمیر

سرینگر

52

جھارکھنڈ

دیو گھر

53

جھارکھنڈ

جمشید پور

54

جھارکھنڈ

رانچی

55

کرناٹک

بنگلور (ایچ اے ایل)

56

کرناٹک

بیلگاوی

57

کرناٹک

بنگلورو (بی آئی اے ایل)

58

کرناٹک

بیدر

59

کرناٹک

ہوبلی

60

کرناٹک

جندل وجے نگر

61

کرناٹک

کلبرگی

62

کرناٹک

منگلورو

63

کرناٹک

میسورو

64

کرناٹک

شیو موگا

65

کیرالہ

کوچین (سی آئی اے ایل)

66

کیرالہ

کنور (کے آئی اے ایل)

67

کیرالہ

کوزی کوڈ

 

68

کیرالہ

ترو اننت پورم

69

لداخ

لیہ

70

لکشدیپ جزیرہ

آگتی

71

مدھیہ پردیش

بھوپال

72

مدھیہ پردیش

گولیار (این آر)

73

مدھیہ پردیش

اندور

74

مدھیہ پردیش

جبل پور

75

مدھیہ پردیش

کھجوراہو

76

مہاراشٹر

اکولہ

77

مہاراشٹر

اورنگ آباد

78

مہاراشٹر

گونڈیا

79

مہاراشٹر

جلگاؤں

80

مہاراشٹر

جوہو

81

مہاراشٹر

کولہاپور

82

مہاراشٹر

ممبئی (ایم آئی اے ایل)

83

مہاراشٹر

ناگپور

84

مہاراشٹر

ناندیڑ

85

مہاراشٹر

ناسک (ہلوزر)

86

مہاراشٹر

پونے

87

مہاراشٹر

شرڈی

 

88

مہاراشٹر

شولاپور

89

مہاراشٹر

سندھو درگ

90

منی پور

امفال

91

میگھالیہ

شیلانگ (یو ایم آر او آئی)

92

میزورم

لینگ پوئی (آئیزول)

93

ناگالینڈ

دیماپور

94

اوڈیشہ

بھونیشور

95

اوڈیشہ

جے پور

96

اوڈیشہ

جھارسو گڈا

97

اوڈیشہ

راؤر کیلا

98

پڈوچیری (یو ٹی)

پڈوچیری

99

پنجاب

آدم پور (جالندھر)

100

پنجاب

امرتسر

101

پنجاب

بھٹنڈا

102

پنجاب

لدھیانہ

103

پنجاب

پٹھان کوٹ

104

راجستھان

بیکانیر

105

راجستھان

جے پور

106

راجستھان

جیسلمیر

107

راجستھان

جودھپور

108

راجستھان

کشن گڑھ

109

راجستھان

کوٹہ

110

راجستھان

ادے پور

111

سکم

پاکیونگ

112

تمل ناڈو

سلیم

113

تمل ناڈو

چنئی

114

تمل ناڈو

کوئمبٹور

115

تمل ناڈو

مدورئی

116

تمل ناڈو

توتوکوڑی

117

تمل ناڈو

تروچیرا پلی

118

تلنگانہ

حیدر آباد (بیگم پیٹ)

119

تلنگانہ

حیدر آباد (گھیال)

120

تریپورہ

اگرتلہ

121

اتر پردیش

آگرہ

122

اتر پردیش

ایودھیا (فیض آباد)

123

اتر پردیش

بریلی

124

اتر پردیش

گورکھپور

125

اتر پردیش

ہنڈن

126

اتر پردیش

کانپور (چکیری)

127

اتر پردیش

کانپور (سول)

128

اتر پردیش

کشی نگر

129

اتر پردیش

لکھنؤ

130

اتر پردیش

میرٹھ

131

اتر پردیش

مراد آباد

132

اتر پردیش

پریاگ راج

 

133

اتر پردیش

وارانسی

134

اتراکھنڈ

الموڑہ (ایچ)

135

اتراکھنڈ

چنیالی سور (ایچ)

136

اتراکھنڈ

دہرہ دون

137

اتراکھنڈ

گئوچر (ایچ)

138

اتراکھنڈ

ہلدوانی (ایچ)

139

اتراکھنڈ

نیو ٹہری (ایچ)

140

اتراکھنڈ

پنت نگر

141

اتراکھنڈ

پتھورا گڑھ

142

اتراکھنڈ

سہستر دھارا (ایچ)

143

اتراکھنڈ

شری نگر (ایچ)

144

مغربی بنگال

باگ ڈوگرا

145

مغربی بنگال

بیہالا

146

مغربی بنگال

کوچ بہار

147

مغربی بنگال

درگا پور

148

مغربی بنگال

کولکاتا

 

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 7218



(Release ID: 1941087) Visitor Counter : 154