قانون اور انصاف کی وزارت
پریس کے لیے اطلاع
Posted On:
15 JUL 2023 4:02PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ کو، چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، 15.07.2023 کے نوٹیفکیشن کے ذریعے (i)الہ آباد ہائی کورٹ کے جج دنیش کمار سنگھ کو کیرالہ ہائی کورٹ، (ii)پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے جج منوج بجاج کو الہ آباد ہائی کورٹ اور (iii)دہلی ہائی کورٹ کے جج گورانگ کانتھ کو کلکتہ ہائی کورٹ ٹرانسفر کرنے کی اطلاع دیتے ہوئے اور انہیں متعلقہ ہائی کورٹوں میں اپنے دفاتر کی ذمہ داری سنبھالنے کی ہدایت دیتے ہوئے خوشی حاصل ہو رہی ہے۔
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 7052
(Release ID: 1939792)
Visitor Counter : 129