بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
کامیابی کی کہانی - نیشنل ایس سی-ایس ٹی ہب کی خصوصی مارکیٹنگ اسسٹنس اسکیم کاروباری آمدنی کو بڑھانے کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے
Posted On:
13 JUL 2023 5:35PM by PIB Delhi
جناب سیام لینگک کی متاثر کن کامیابی کی کہانی پڑھیں۔ @minmsme کے ساتھ اپنے خوابوں کا کاروبار بنائیں۔
منی پور کے چورا چاند پور کے رہنے والے جناب سیام لینگک تھانگ چنگ ہربل کے نام سے اپنا کاروبار چلاتے ہیں۔ پچھلے کچھ سالوں سے وہ ضروری تیل تیار کر رہے ہیں۔ انھوں نے 20 گھریلو نمائشوں میں حصہ لے کر نیشنل ایس سی-ایس ٹی ہب کی خصوصی مارکیٹنگ اسسٹنس اسکیم کا فائدہ اٹھایا ہے۔ اس سے انہیں مختلف ریاستوں میں اپنے صارفین تک پروڈکٹ کی پہنچ بڑھا کر اپنے کاروبار کی آمدنی بڑھانے میں مدد ملی ہے۔ وہ این ایس ایس ایچ کاروباری برادری کے قابل فخر رکن ہیں اور اس مرکز کو شروع کرنے اور ان جیسے بہت سے کاروباریوں کی مدد کرنے کے لیے وہ وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
**************
ش ح۔ ف ش ع- م ف
U: 7001
(Release ID: 1939324)
Visitor Counter : 98