خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک کوآپریشن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ(این آئی پی سی سی ڈی) نے جموں و کشمیر کے سی ڈبلیو سیز کے نئے بھرتی شدہ چیئرپرسنز اور ممبران کے لیے بھرتی کی تربیت کا اہتمام کیا

प्रविष्टि तिथि: 07 JUL 2023 7:30PM by PIB Delhi

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک کوآپریشن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ(این آئی پی سی سی ڈی) نے 12 جون سے 24 جون، 2023 تک این آئی پی سی سی ڈی نئی دہلی میں جموں و کشمیر کے سی ڈبلیو سیز کے نئے بھرتی شدہ چیئرپرسنز اور ممبران کے لیے ایک  بھرتی کی تربیت  کا اہتمام کیا۔

جموں و کشمیر کے سی ڈبلیو سی کے نئے بھرتی شدہ چیئرپرسنز اور ممبران کے پندرہ روزہ  بھرتی تربیت کے پروگرام کی جھلکیاں درج ذیل ہیں:

  • ہندوستان میں بچوں کے حقوق اور تحفظ کا تصوراتی فریم ورک۔
  • جووینائل جسٹس ترمیمی ایکٹ، 2021، ماڈل رولز 2016 اور ترمیمی رولز 2022۔
  • سی ڈبلیو سیز کا کام کاج اور سی ڈبلیو سیز کے چیئرپرسن اور ممبران کا کردار اور ذمہ داریاں۔
  • بازآبادکاری اور سماجی بحالی۔
  • جوینائل جسٹس سسٹم میں کونسلنگ کی اہمیت۔
  • ہندوستان میں بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کے لیے لائن محکموں کے ساتھ ہم آہنگی۔

*******

ش ح ۔ح ا۔ ف ر

U. No.6923


(रिलीज़ आईडी: 1938622) आगंतुक पटल : 117
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी