ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ٹیکسٹائل کی وزارت نےپی ایل ا ٓئی سکیم کے درخواست دہندگان کے ساتھ بات چیت کے لیے سی وی کے ذریعے پہلا ہفتہ وار اوپن ہاؤس فورم کا انعقاد کیا


وزارت ہفتہ وار اوپن ہاؤس فورم ہر جمعہ کو شام 4 بجے سے5 بجے تک منعقد کرے گی

Posted On: 07 JUL 2023 7:48PM by PIB Delhi

ٹیکسٹائل کی وزارت نے آج وی سی کے توسط سے پہلا ہفتہ وار اوپن ہاؤس فورم منعقد کیا تاکہ شرکاء کو درپیش کسی بھی نفاذ کے مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے کے لیے ’پیداوار سے جڑی ترغیب (پی ایل آئی) سکیم فار ٹیکسٹائل‘ کے تحت حصہ لینے والی کمپنیوں کے ساتھ بات چیت کی جا سکے۔ ہفتہ وار اوپن ہاؤس فورم ہر جمعہ کو شام 4 سے 5 بجے تک ہو گا۔ بات چیت کےلئے ویب لنک ہر جمعرات کی شام کو تمام پی ایل ا ٓئی شرکاء کمپنیوں کے ساتھ مشترک کیا جائے گا۔

اس اقدام سے شرکاء کو ہدفی سرمایہ کاری کو تیز کرنے، پیداوار شروع کرنے اور وقت پر ترغیب دینے کے لیے کاروبار حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

*******

ش ح ۔ح ا۔ ف ر

U. No.6915



(Release ID: 1938596) Visitor Counter : 79


Read this release in: English , Hindi , Telugu