وزارت خزانہ
حکومت ہند کے ٹریژری بلوں کی نیلامی کے لیے کیلنڈر
(ستمبر 2023 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے)
Posted On:
30 JUN 2023 7:08PM by PIB Delhi
اپنی نقدی پوزیشن کا جائزہ لینے کے بعد، حکومت ہند، ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت سے، ستمبر 2023 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے ٹریژری بلز کے اجراء کی رقوم کو ذیل میں مشتہر کرتی ہے:
ٹریژری بلز کی نیلامی کے لیے مشتہر شدہ رقم (1 جولائی 2023 سے 30 ستمبر 2023)
(کروڑروپے)
|
نیلامی کی تاریخ
|
تاریخ اجراء
|
91 دن
|
182دن
|
364 دن
|
کل
|
05-جولائی۔23
|
06- جولائی۔ 23
|
10,000
|
8,000
|
6,000
|
24,000
|
12-جولائی۔23
|
13-جولائی۔23
|
10,000
|
8,000
|
6,000
|
24,000
|
19-جولائی۔23
|
20-جولائی۔23
|
10,000
|
8,000
|
6,000
|
24,000
|
26-جولائی۔23
|
27-جولائی۔23
|
10,000
|
8,000
|
6,000
|
24,000
|
02- اگست -23
|
03- اگست -23
|
10,000
|
8,000
|
6,000
|
24,000
|
09- اگست -23
|
10- اگست -23
|
10,000
|
8,000
|
6,000
|
24,000
|
17- اگست -23
|
18- اگست -23
|
10,000
|
8,000
|
6,000
|
24,000
|
23- اگست -23
|
24- اگست -23
|
10,000
|
8,000
|
6,000
|
24,000
|
30- اگست -23
|
31- اگست -23
|
10,000
|
8,000
|
6,000
|
24,000
|
06- ستمبر-23
|
07- ستمبر-23
|
10,000
|
8,000
|
6,000
|
24,000
|
13- ستمبر-23
|
14- ستمبر-23
|
10,000
|
8,000
|
6,000
|
24,000
|
20- ستمبر-23
|
21- ستمبر-23
|
10,000
|
8,000
|
6,000
|
24,000
|
27- ستمبر-23
|
29- ستمبر-23
|
10,000
|
8,000
|
6,000
|
24,000
|
مجموعی
|
|
1,30,000
|
1,04,000
|
78,000
|
3,12,000
|
حکومت ہند، ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت سے، مارکیٹ کو مناسب نوٹس دینے کے بعد، اس کی ضروریات، بدلتے ہوئے بازار کے حالات اور دیگر متعلقہ عوامل کے مطابق ٹریژری بلز کی نیلامی کے لیے مشتہر کردہ رقم اور وقت میں ترمیم کرنے کی لچک حاصل کرے گی۔ اس طرح، ، اگر حالات اس کی ضمانت دیتے ہیں، تو کیلنڈر میں تبدیلی،بشمول تعطیلات کی مداخلت جیسی وجوہات کا امکان باقی رہتا ہے۔ ایسی تبدیلیاں، اگر کوئی ہیں، پریس ریلیز کے ذریعے بتائی جائیں گی۔
ٹریژری بلز کی نیلامی ان شرائط و ضوابط سے مشروط ہو گی جو عام نوٹیفکیشن نمبر F.No.4(2)-W&M/2018 مورخہ 27 مارچ 2018 کو حکومت ہند کے ذریعہ وقتاً فوقتاً کی جانے والی ترمیم کے مطابق جاری کی گئی ہیں۔
*************
( ش ح ۔ س ب ۔ رض (
U. No:6738
(Release ID: 1937224)
|