وزارت دفاع

آئی این ایس سُنینا بیرا، موزمبیق میں داخل

Posted On: 29 JUN 2023 6:46PM by PIB Delhi

جنوبی بحریہ کی کمان، کوچی  پر مبنی آئی این ایس سنینا، 28  جون 2023  کو پورٹ بیرا، موزمبیق میں داخل ہوا۔ فوجی بینڈ کی دھوم دھام کے درمیان جہاز کا استقبال موزمبیق بحریہ کے اہلکاروں اور ڈی اے پریٹوریا نے کیا۔ میری ٹائم پارٹنرشپ اور باہمی تعاون کو بڑھانے کے لیے دونوں بحری افواج پیشہ ورانہ تبادلوں، کراس ڈیک وزٹ اور کھیلوں کے فکسچر میں شامل ہوں گی۔ یہ جہاز ہندوستانی بحریہ کے کمیونٹی  رابطہ کاری  پروگرام کے ایک حصے کے طور پر ایک طبی کیمپ کا انعقاد کرے گا۔ بندرگاہ کے مرحلے کی تکمیل پر، موزمبیق بحریہ کے ساتھ مشترکہ ای ای زیڈ  نگرانی کا بھی منصوبہ ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pix(4)4ZK7.jpeg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pix(5)(1)UQC1.jpeg

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- ا ک- ق ر)

U-6632



(Release ID: 1936346) Visitor Counter : 93


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Telugu