صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے دفاع سے متعلق تفویض اعزاز کی تقریب۔ II کے دوران مقتدر سروس ایوارڈس پیش کیے

Posted On: 27 JUN 2023 10:10PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (27 جون 2023 کو) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دفاع سے متعلق تفویض اعزاز کی تقریب – II  کے دوران مقتدر سروس ایوارڈس پیش کیے۔ اس موقع پر موجود معززین  میں نائب صدر جمہوریہ ہند، وزیر اعظم ہند اور دفاع کے مرکزی وزیر موجود تھے۔

’ایوارڈ یافتگان کی فہرست ملاحظہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں‘

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6565



(Release ID: 1935777) Visitor Counter : 80


Read this release in: English , Hindi , Marathi