قانون اور انصاف کی وزارت
آن لائن ٹولز پر انحصار کم کرنے کے لیے محکمہ قانونی امور کے زیر اہتمام تربیتی اجلاس کا انعقاد
Posted On:
21 JUN 2023 4:48PM by PIB Delhi
قانونی امور کے محکمے نے 19 سے 20 جون 2023 کو شاستری بھون، نئی دہلی میں Adobe سافٹ ویئر، بشمول Adobe Acrobat Pro، Photoshop، اور InDesign پر ایک دو روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔
تربیتی سیشن کا مقصد دستاویزات کے انتظام کے لیے آن لائن ٹولز پر انحصار کم کرنا اور قانونی خدمات کے عملے کی مہارتوں کو بڑھانا تھا۔

***********
ش ح۔ ف ش ع- م ص
U: 6350
(Release ID: 1934256)
Visitor Counter : 72