سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جناب نتن گڈکری نے ناگ پور میں بین الاقوامی یوگا دن کی تقریبات کی قیادت کی

Posted On: 21 JUN 2023 4:35PM by PIB Delhi

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے بی جے پی مہاراشٹر کے ریاستی صدر چندر شیکھر باونکولے کی موجودگی میں یشونت اسٹیڈیم، دھنتولی، ناگپور، مہاراشٹر میں بین الاقوامی یوگا دن کی تقریبات کی قیادت کی۔

 

 

 

اس موقع پر یوگا ڈے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے، جناب گڈکری نے کہا، ”وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں، ہم آج یوگا کا دن ’واسودھیو کٹمبکم کے لیے یوگا‘ کے جذبے سے منا رہے ہیں۔ برسوں سے یوگا ڈے نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے۔ سب کو یوگا ڈے مبارک“

 

*************

ش ح۔ ف ش ع- م ص

U: 6348


(Release ID: 1934204)
Read this release in: English , Marathi , Hindi