وزارت خزانہ

سوورین گولڈ بانڈ اسکیم 2003-24 (سیریز I) – ایشو پرائز

Posted On: 16 JUN 2023 6:58PM by PIB Delhi

حکومت ہند کے نوٹیفکیشن نمبر 4(6)-بی (ڈبلیو اینڈ ایم)/2023 مورخہ 14 جون 2023 کے لحاظ سے، سوورین گولڈ بانڈس 2023-24  (سیریزI) 19-23 جون 2023 کی مدت کے دوران سبسکرپشن کے لیے کھول دیا جائے گا۔ اس کے سیٹلمنٹ کی تاریخ 27 جون، 2023 ہوگی۔ اس سبسکرپشن مدت کے دوران بانڈز کی ایشو قیمت 5,926 روپے (صرف پانچ ہزار نو سو چھبیس روپے) فی گرام ہوگی، جیسا کہ ریزرو بینک آف انڈیا کی 16 جون 2023 کی پریس ریلیز کے ذریعے بھی شائع کیا گیا ہے۔

حکومت ہند نے ریزرو بینک آف انڈیا کے مشورے سے، آن لائن درخواست دینے اور ڈیجیٹل موڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے سرمایہ کاروں کو ایشو پرائس سے 50 روپے (صرف پچاس روپے) کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسے سرمایہ کاروں کے لیے گولڈ بانڈ کی ایشو قیمت سونے کے ہر گرام کے لیے 5,876 روپے (صرف پانچ ہزار آٹھ سو چھہتر روپے) ہوگی۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.6220



(Release ID: 1932974) Visitor Counter : 184


Read this release in: Tamil , English , Hindi , Telugu