قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس  اعلانیہ

Posted On: 12 JUN 2023 6:40PM by PIB Delhi

 

ہندوستان کے آئین کی دفعہ 224 کی شق (1) کے ذریعے عطا کئے گئے اختیار  کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے(i)  جناب شیلیش پرمود برہمے (ii)  فردوس فیروز پونے والا اور (iii)  جتیندر شانتی لال جین، ان  تینوں وکلاء کو دو سال کی مدت کے لیے بمبئی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرر کیا ۔  ا ن کی تقرری  کا اطلاق ان کے عہدے کا چارج سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

6077


(Release ID: 1931788)
Read this release in: English , Marathi , Hindi