اسٹیل کی وزارت
آر آئی این ایل کی سینئر منیجرز، محترمہ شلپی شرما، محترمہ انشیکا ہوٹیال نے اے آئی ایم اے -11 ویں پرگتی قومی سطح کے کوئز مقابلہ -2023 میں پہلا انعام حاصل کیا
Posted On:
24 MAR 2023 4:15PM by PIB Delhi
راشٹریہ اسپات نگم لمیٹڈ(آرآئی این ایل ) ، وشاکھاپٹنم، کی سینیئرمنیجرز محترمہ شلپی شرما، ایس ایم (کیو اے اینڈ ٹی ڈی )اور محترمہ انشیکا ہوٹیال، ایس ایم (کیو اے اینڈ ٹی ڈی ) نے اے آئی ایم اے -11 ویں پرگتی کوئز، مقابلہ -2023 ، ایک قومی سطح کا کوئز مقابلہ جو ایک آج آن لائن منعقد ہوا،میں باوقار پہلا انعام جیتا ہے۔
صرف خواتین کے لیے انتہائی مقبول قومی کوئز کام کرنے والی خواتین کی صلاحیتوں اور علم کو ظاہر کرنے کے لیے ایک فورم فراہم کرتا ہے۔
23مارچ ،2023کو اسکریننگ راؤنڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف تنظیموں سے تقریباً 40 ٹیموں نے حصہ لیا۔ مقابلے میں آرآئی این ایل کی دو ٹیموں نے حصہ لیا۔ کوئز میں کاروبار، تاریخ، سائنس ، کھیل اور حالات حاضرہ کے تمام شعبوں میں ماضی اور حال کا امتزاج تھا۔
***********
(ش ح ۔ اک ۔ ع آ)
U -6057
(Release ID: 1931577)
Visitor Counter : 77