وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

زر مبادلہ کی شرح سے متعلق نوٹیفکیشن نمبر 41/2023- کسٹمز (این.ٹی.)

Posted On: 08 JUN 2023 5:03PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ مجریہ 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے سنٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکس اور کسٹمز  سنٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکس اور کسٹمز کے مورخہ  یکم جون 2023 کے نوٹیفکیشن نمبر 39/2023 کسٹمز (این. ٹی.) میں  درج ذیل ترامیم کرتا ہے۔ یہ ترمیمات8 جون 2023 سے نافذ العمل ہوں گی۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے پہلے شیڈول میں سیریل نمبر 18 اور اس سے متعلق اندراجات کے لئے  درج ذیل متبادل مہیا کیا جائے گا، یعنی:

شیڈول ۔1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

   

(اے)

(بی)

   

(برائے درآمداتی اشیا)

(برائے برآمداتی اشیا)

18.

ٹرکش لیرا

3.85

3.60

         

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا



(Release ID: 1930886) Visitor Counter : 97


Read this release in: English , Hindi , Tamil