وزارت دفاع

ریٹائرڈ فوجیوں کی بہبود سے متعلق محکمہ نے ریٹائرڈ فوجیوں کے لیے روزگار پیدا کرنے کی غرض سے مفاہمت نامے پر دستخط کیے

Posted On: 02 JUN 2023 5:58PM by PIB Delhi

کارپوریٹ کمپنیوں اور سابق فوجیوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر لانے کی کوشش اور ان کے لئے روزگار کے مزید مواقع پیدا کرنے کے لیے، ریٹائرڈ فوجیوں کی بہبود سے متعلق محکمہ کے تحت ڈائریکٹوریٹ جنرل ری سیٹلمنٹ نے آج 02 جون، 2023 کو نئی دہلی میں وزارت دفاع  اورایم – ایس اپنا ٹائم ٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ(اپنا  کمپنی) کے درمیان   مفاہمت کے ایک اقرار نامہ (ایم او یو) پر دستخط کیے ۔ یہ ریٹائرڈ فوجیوں کی شہری زندگی میں یکسر تبدیلی لانے کے لئے  باوقار دوسرے کیریئر کے مقاصد کو حاصل کرنے میں  انہیں مدد کرے گا۔ اس کے علاوہ، یہ ہنر مند افرادی قوت اور مقامی طور پر دستیاب کیریئر کے مواقع کے درمیان فرق کو بھی ختم کرے گا۔

***********

ش ح ۔  ش م - م ش

U. No.5823



(Release ID: 1929863) Visitor Counter : 81


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Telugu