یو پی ایس سی

مشترکہ طبی خدمات کا امتحان-2022 حتمی نتیجہ

Posted On: 02 JUN 2023 3:31PM by PIB Delhi

مورخہ17 جولائی 2022 کو یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ منعقدہ کمبائنڈ میڈیکل سروسز ایگزامینیشن 2022 کے تحریری امتحان (حصہ-I) کے نتیجہ اور اس کے بعد اپریل سے مئی2023 کےدوران منعقدہ پرسنالٹی ٹیسٹ (پارٹ II) کی بنیاد پر،ان امیدواروں کی درج ذیل فہرستیں منسلک ہیں جن کی دو زمروں کے تحت خدمات/ عہدوں پر تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے۔

زمرہ-1

میڈیکل آفیسرز گریڈ میں جنرل ڈیوٹی میڈیکل آفیسرز سینٹرل ہیلتھ سروس کے سب کیڈر؛

زمرہ-II
(اے) ریلوے میں اسسٹنٹ ڈویژنل میڈیکل آفیسر؛

(بی) نئی دہلی میونسپل کونسل میں جنرل ڈیوٹی میڈیکل آفیسر؛ اور

(سی) مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن، شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن اور جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن میں جنرل ڈیوٹی میڈیکل آفیسر

گریڈII-

حکومت کی طرف سے پُر کی جانے والی اسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:

زمرہ-1:

جنرل

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

ای ڈبلیو ایس

میزان

142

155

1

1

15

314*

*بشمول03 پی ڈبلیوبی ڈی1-، 03 پی ڈبلیوبی ڈی2-، 03 پی ڈبلیوبی ڈی3- اور 03 پی ڈبلیوبی ڈی4- اور5 اسامیاں

زمرہ-II:

جنرل

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

ای ڈبلیو ایس

میزان

152

104

53

27

37

373*

 

 

 

 

 

 

بشمول 13 پی ڈبلیوبی ڈی1-اور02 پی ڈبلیوبی ڈی- 4 اور 5 اسامیاں

زمرہ I- میں تقرری کے لیے کل 307 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے۔

زمرہ

امیدوارو کی تعداد جن کی سفارش کی گئی

جنرل

96 امیدوار
(بشمول 02پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

اقتصادی طور پر کمزور طبقات(ای ڈبلیو ایس)

16 امیدوار

دیگر پسماندہ طبقات(او بی سی)

189 امیدوار
(بشمول 04پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

درج فہرت ذاتیں (ایس سی)

05 امیدوار
(بشمول 01پی ڈبلیوبی ڈی امیدوار)

درج فہرت قبائل(ایس ٹی)

01 امیدوار

میزان

307* امیدوار
(بشمول 07پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* چونکہ پی ڈبلیو بی ڈی سے متعلق 05 آسامیاں [ 02- پی ڈبلیو بی ڈی -3, 03- پی ڈبلیو بی ڈی -4 اور 5] مناسب امیدواروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے بھری ہوئی ہیں، ڈیاو پی ٹیز کے لحاظ سے جنرل زمرے کی 05 آسامیاں،او ایم- 2017/2/36035ای ایس ٹی۔(آرای ایس (کے ضمن میں مورخہ 15جنوری2018 کواگلے سال کے لیے آگے بھیج دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ ای ڈبلیو ایس امیدوار کی عدم دستیابی کی وجہ سے ای ڈبلیو ایس زمرہ کے لیے 02 اسامیاں پُر نہیں کی جا سکیں۔

درج ذیل زمرہ II میں تقرری کے لیے کل 322 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے۔

زمرہ

امیدوارو کی تعداد جن کی سفارش کی گئی

جنرل

115 امیدوار
(بشمول 06 پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

اقتصادی طور پر کمزور طبقات(ای ڈبلیو ایس)

23 امیدوار

دیگر پسماندہ طبقات(او بی سی)

104 امیدوار
(بشمول05 پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

درج فہرت ذاتیں (ایس سی)

53 امیدوار
(بشمول02 پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

درج فہرت قبائل(ایس ٹی)

27 امیدوار

میزان

322* امیدوار
(بشمول 13 پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* چونکہ - پی ڈبلیو بی ڈی-02] پی ڈبلیو بی ڈی4اور 5 [سے متعلق 02 آسامیاں مناسب امیدواروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے بھری ہوئی ہیں، او ایم- 2017/2/36035ای ایس ٹی۔(آرای ایس (کے ضمن میں مورخہ 15جنوری2018 کواگلے سال کے لیے آگے بھیج دی گئی ہیں۔مزید برآں، ای ڈبلیو ایس امیدوار کی عدم دستیابی کی وجہ سے ای ڈبلیو ایس زمرہ کے لیے 14 اسامیاں پُر نہیں کی جا سکیں۔

زمرہ-II کے لیے، کمیشن نے کمبائنڈ میڈیکل سروسز ایگزامینیشن، 2022 کے قواعد 13 (4) اور (5) کے مطابق امیدواروں کی ایک ریزرو فہرست کو ذیل میں برقرار رکھا ہے:

جنرل

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

35

27

01

02

65*

 

 

 

 

* ای ڈبلیو ایس زمرہ کے تحت ریزرو لسٹ کے تحت رکھنے کے لیے کوئی امیدوار دستیاب نہیں ہے۔

مذکورہ بالا خدمات/ آسامیوں پر تقرریاں دستیاب آسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی اور امیدواروں کی تمام مقررہ اہلیت کی شرائط اور تقرری سے قبل کی تمام رسمی کارروائیوں/ تصدیقات کو پورا کرنے کے ساتھ مشروط کیا جائے گا۔ خدمات/ عہدوں پر امیدواروں کی تقرری حاصل کردہ رینک اور ان کی طرف سے ظاہر کردہ خدمات/ عہدوں کی ترجیح کے مطابق کی جائے گی۔

مندرجہ ذیل رول نمبروں کے ساتھ 287 تجویز کردہ امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے:

0100466

0401155

0804089

1000674

1102403

1203256

1902189

2403434

4000401

0100505

0401418

0804348

1000741

1102662

1203396

1902534

2403522

4000463

0100554

0500032

0804416

1001085

1200225

1203604

1902564

2403540

4000517

0100633

0500556

0804630

1001336

1200232

1203661

1902579

2403571

4000532

0100666

0500757

0804659

1001904

1200769

1203877

1902824

2403703

4000539

0100676

0501739

0804685

1001919

1200773

1203919

1902855

2404096

4000574

0100690

0600129

0804748

1002421

1200947

1204000

1902895

2404246

4000640

0100792

0600734

0804760

1002520

1200952

1204178

1902944

2600099

4000680

0100954

0600851

0804787

1002771

1201014

1300041

1902978

2600118

4000689

0101061

0600993

0804945

1002772

1201142

1300076

2400027

2600434

4000825

0101272

0601248

0804972

1002856

1201424

1300084

2400069

2600500

4100349

0101330

0700072

0804995

1003185

1201523

1300149

2400325

2600865

4100445

0200089

0800127

0805167

1003477

1201540

1300188

2400371

2601115

4900033

0200396

0800251

0805168

1003500

1201779

1300317

2400589

2601330

5000280

0200401

0800446

0805276

1003502

1201858

1400158

2400590

2601777

5000502

0200498

0800984

0805337

1003550

1201949

1400222

2400789

2602121

5000523

0200633

0801133

0805663

1003587

1202009

1400357

2401154

2602200

5000647

0300274

0801381

0805912

1100430

1202092

1400456

2401393

2602228

5000800

0300374

0801437

0805997

1100635

1202225

1500007

2401597

2602270

5100032

0300480

0801641

0806602

1100642

1202371

1500229

2401663

3500405

5100134

0300767

0802118

0806623

1100716

1202424

1500631

2402041

3500532

5100186

0300778

0802233

0806625

1100799

1202426

1900028

2402326

3501052

5100299

0301138

0802275

0806677

1100978

1202528

1900029

2402430

3501107

5100621

0301698

0802771

0807106

1100989

1202612

1900046

2402561

3501224

5100949

0301824

0802954

0807615

1101200

1202633

1900182

2402644

3900007

5101007

0400101

0803103

0807837

1101296

1202710

1900266

2402732

3900144

5200174

0400339

0803297

0807914

1101643

1202767

1900628

2402772

3900208

5200178

0400568

0803378

0807968

1101671

1202929

1900636

2402863

4000205

5200435

0400612

0803493

0808457

1101966

1203009

1900809

2402885

4000219

5200448

0400775

0803524

0808786

1102017

1203073

1901445

2402947

4000318

5200581

0400805

0803638

1000363

1102186

1203097

1901474

2402990

4000325

5400321

0401108

0803949

1000551

1102357

1203181

1901949

2403178

4000390

 

 

اوپر دیے گئے عارضی امیدواروں کو تقرری کی پیشکش اس وقت تک جاری نہیں کی جائے گی جب تک کمیشن ایسے امیدواروں سے متوقع اصل دستاویزات کی تصدیق نہیں کر لیتا۔ ان امیدواروں کی عارضی مدت صرف حتمی نتائج کے اعلان کی تاریخ سے چھ ماہ کی مدت کے لیے درست رہے گی۔ اگر عارضی امیدوار اس مدت کے اندر کمیشن کی طرف سے مطلوبہ اصل دستاویزات جمع کرانے میں ناکام رہتا ہے تو اس کی امیدواری منسوخ کر دی جائے گی اور اس سلسلے میں مزید کوئی خط و کتابت نہیں کی جائے گی۔

یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال بلڈنگ کے قریب ایک ’سہولت کاؤنٹر‘ ہے۔ امیدوار اس امتحان سے متعلق کوئی بھی معلومات/وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10 بجے اور شام 5:00 بجے کے درمیان اس کاؤنٹر سے ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271 اور 011-23381125 پر حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجہ کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوگا۔ www.upsc.gov.in]]۔ امید ہے کہ مارک شیٹ ویب سائٹ www.upsc.gov.in پر نتائج کی اشاعت کی تاریخ سے پندرہ دنوں کے اندر دستیاب ہو جائے گی۔

مکمل فہرست کے لیے یہاں کلک کریں۔

*****

U.No.5770

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1929468) Visitor Counter : 119


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil