وزارت دفاع

اگنی- 1 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ

Posted On: 01 JUN 2023 7:58PM by PIB Delhi

یکم جون 2023 کو اے پی جے عبدالکلام جزیرے، اڈیشہ سے اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے ذریعہ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی-1 کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا گیا۔ میزائل ایک ثابت شدہ نظام ہے، جو  اعلی درجے کی درستگی  کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس میزائل کے تمام آپریشنل اور تکنیکی فیچرز  کامیاب رہے۔

************

ش ح۔ اک    ۔ م  ص

 (U: 5750 )



(Release ID: 1929241) Visitor Counter : 105


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil