خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
این آئی پی سی سی ڈی نے مشن شکتی کے تحت ’کمیونیکیشن اینڈ کاؤنسلنگ سکلز‘ پر ایک آن لائن ورکشاپ کا انعقاد کیا
Posted On:
01 JUN 2023 2:47PM by PIB Delhi
خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت کے تحت این آئی پی سی سی ڈی نے این آئی پی سی سی ڈی ، دہلی میں 29 سے 31 مئی 2023 تک خواتین کی دیکھ بھال کرنے والے اداروں اور این جی اوز کے ٹرینرز اور فنکشنری کے لیے ’مواصلات اور مشاورت کی مہارتوں‘ پر ایک آن لائن ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
******
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-5730
(Release ID: 1929170)
Visitor Counter : 86