قانون اور انصاف کی وزارت

عدلیہ کے لیے بنیادی ڈھانچے سے متعلق سہولیات کی تعمیر کی خاطر مرکزی امداد یافتہ اسکیم

Posted On: 26 MAY 2023 2:53PM by PIB Delhi

عدلیہ کے لیے بنیادی ڈھانچہ سے متعلق سہولیات کی تعمیر کی خاطر محکمہ انصاف (قانون اور انصاف کی وزارت) کی مرکزی امداد یافتہ اسکیم (سی ایس ایس) شروع سے ہی ضلع اور ذیلی عدالتوں میں عدالتی بنیادی ڈھانچے کو تبدیل کر رہی ہے، عدالت کی عمارتوں، ڈیجیٹل کمپیوٹر کے کمروں، وکیلوں کے ہال، ٹوائلیٹ کمپلیکس اور عدالتی افسران کے لیے رہائشی مکانوں کی تعمیر کی خاطر ریاستی حکومت کے وسائل کو ڈیجیٹل طریقے سے بڑھا رہی ہے۔

Image Image  

اسکیم کے تحت فنڈ شیئرنگ پیٹرن 60:40 (مرکز:ریاست)، 8 شمال مشرقی ریاستوں اور 2 ہمالیائی ریاستوں کے لیے 90:10 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیے 100 فیصد مرکز کی جانب سے مالی امداد یافتہ ہے۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 5510



(Release ID: 1927520) Visitor Counter : 75