وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ
Posted On:
22 MAY 2023 2:13PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہند -بحرالکاہل جزائر تعاون سے متعلق فورم (ایف آئی پی آئی سی) کی تیسر ی سربراہ کانفرنس کے موقع پر 22 مئی 2023 کو پورٹ مورسبی میں نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب جنا ب کرس ہپکنس کے ساتھ میٹنگ کی۔دونوں وزرائے اعظم کے مابین یہ پہلی بات چیت تھی۔
دونوں رہنماؤں نے ابھی جاری دوطرفہ تعاون کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا اور مختلف شعبوں میں تعاون کو توسیع دینے پر اتفاق کیا جن میں تجارت و کامرس، تعلیم، اطلاعاتی ٹیکنالوجی، سیاحت، ثقافت، کھیل اور عوام سے عوام کے روابط شامل ہیں۔
*********
ش ح ۔ ف ا ۔ م ص
(U:5380)
(Release ID: 1926418)
Visitor Counter : 128
Read this release in:
Odia
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam