صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 17 MAY 2023 11:29AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت کووڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66 کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 883ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد11393ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.03 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.79فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2661مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر44439965ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 1021نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.78 فیصد) ہے ۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (1.97 فیصد ) ہے ۔

اب تک کل 92.89 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں131172ٹیسٹ کیے گئے۔

**********

ش ح ۔   س ک ۔ م ش

U. No.5207



(Release ID: 1924679) Visitor Counter : 95