شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
اپریل 2023 کے مہینے کے لیےبنیاد 2012=100 پر صارفین کی قیمت کےدیہی، شہری اور مشترکہ عدداشاریے
Posted On:
12 MAY 2023 5:30PM by PIB Delhi
شماریات اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت (ایم او ایس پی آئی) کے تحت کام کرنے والا قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) اس پریس ریلیز کے ذریعہ ماہ اپریل 2023 (عارضی) کے لئے دیہی ، شہری اور مجموعی طور پر بنیاد 2012=100 پر منتخب ذیلی گروپس / گروپس کے لئے صارفین کی غذائی قیمت کے اشاریہ (سی ایف پی آئی) میں اتار چڑھاؤ کو جاری کر رہا ہے۔ کُل ہند اور تمام ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے ذیلی گروپ اور گروپ کے لئے سی پی آئی بھی جاری کئے جارہے ہیں۔
2- قیمت کا ڈیٹا عام طور پر منتخب 1114 شہری بازاروں اور منتخب 1181 گاؤں سے شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے ایک ہفتہ واری روسٹر پر این ایس او کے فیلڈ آپریشن ڈویژن کے فیلڈ اسٹاف کے ذاتی دورے کے ذریعہ اکٹھا کیا جا تا ہے۔ ماہ اپریل 2023 کے دوران این ایس او نے 99.83 فیصد گاؤوں اور 98.56 فیصد شہری بازاروں سے اُن اشیاء کی قیمتیں جمع کیں، جب کہ بازار کے لحاظ سے قیمتیں 89.90 فیصد دیہی اور 93.14 فیصد شہری درج کی گئی تھیں۔
3- عام اشاریہ اور سی ایف پی آئی پر مبنی کُل ہند مہنگائی کی شرح (نقطہ وار بنیاد پر یعنی پچھلے سال کے اسی مہینے میں، یعنی اپریل 2023 سے مارچ 2022 کے مقابلے) درج ذیل ہے:
سی پی آئی (جنرل) اورسی ایف پی آئی کی بنیاد پر کل ہند سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد): اپریل 2022 کے مقابلے اپریل 2023
|
اپریل 2023،(عارضی)
|
مارچ ،2023(حتمی)
|
اپریل 2022
|
دیہی
|
مجموعی
|
شہری
|
دیہی
|
مجموعی
|
شہری
|
دیہی
|
مجموعی
|
شہری
|
افراط زر
|
سی پی آئی(عام)
|
4.68
|
4.85
|
4.70
|
5.51
|
5.89
|
5.66
|
8.38
|
7.09
|
7.79
|
سی ایف پی آئی
|
3.83
|
3.69
|
3.84
|
4.72
|
4.82
|
4.79
|
8.50
|
8.09
|
8.31
|
اشاریہ
|
سی پی آئی (عام)
|
178.8
|
177.4
|
178.1
|
178.0
|
176.3
|
177.2
|
170.8
|
169.2
|
170.1
|
سی ایف پی آئی
|
173.6
|
180.0
|
175.9
|
173.0
|
178.4
|
174.9
|
167.2
|
173.6
|
169.4
|
4- جنرل انڈیکس اورسی ایف پی آئیز میں ماہانہ تبدیلیاں ذیل میں دی گئی ہیں
آل انڈیا سی پی آئی (جنرل) اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں (فیصد): مارچ 2023 کے مقابلے اپریل 2023
اشاریہ
|
اپریل 2023،(عارضی)
|
مارچ 2023(حتمی)
|
ماہانہ تبدیلی(فیصد)
|
دیہی
|
شہری
|
مجموعی
|
دیہی
|
شہری
|
مجموعی
|
دیہی
|
شہری
|
مجموعی
|
|
سی پی آئی(عام)
|
178.8
|
177.4
|
178.1
|
178.0
|
176.3
|
177.2
|
0.45
|
0.62
|
0.51
|
|
سی ایف پی آئی
|
173.6
|
180.0
|
175.9
|
173.0
|
178.4
|
174.9
|
0.35
|
0.90
|
0.57
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
نوٹ: اپریل 2023 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔
5. مئی 2023 سی پی آئی کے لیے ریلیز کی اگلی تاریخ 12 جون 2023 (پیر) ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے براہ کرم ویب سائٹ www.mospi.gov.in دیکھیں
ضمیمہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:
*************
ش ح ۔ س ب ۔ رض
U. No. 5124
(Release ID: 1924108)
Visitor Counter : 159