صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
12 MAY 2023 9:54AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت کووڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66 کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,593 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 18,009 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.04 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.77 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 3,167 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,44,28,417 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 1,580 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔
طبی جانچ کے بعد اس بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.23 فیصد) ہے ۔
طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (1.49 فیصد ) ہے ۔
اب تک کل 92.83 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,28,764 ٹیسٹ کیے گئے۔
********
ش ح ۔ س ک ۔ رض
U. No.5048
(Release ID: 1923565)
Visitor Counter : 141