صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 09 MAY 2023 10:57AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت  کووڈ سے بچاؤ کےاب تک  220.66  کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,780ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 22,742 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح  0.05  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح  98.76  فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 3,752 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,44,18,351 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 1,331نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.92 فیصد) ہے ۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (1.97 فیصد ) ہے ۔

اب تک کل 92.79  کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,44,767 ٹیسٹ کیے گئے۔

********

ش ح ۔ س ک ۔ رض

U. No.4923



(Release ID: 1922689) Visitor Counter : 73