صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 07 MAY 2023 10:50AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220 کروڑ66 لاکھ (95 کروڑ21 لاکھ دوسری خوراک اور 22 کروڑ87 لاکھ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

پچھلے 24 گھنٹے میں  2,733ٹیکے لگائے گئے

سردست ملک بھرمیں   27,212 مریض زیر علاج ہیں

زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.06 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں   5,188مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں، اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,44,10,738

  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں2,380   نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.71 فیصد)ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (2.38 فیصد) ہے

مجموعی طور پر اب تک 92.76  کروڑ      ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں1,38,993   ٹیسٹ کئے گئے

 

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:4871



(Release ID: 1922388) Visitor Counter : 114