بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نے جناب سنجے چمریا (ایس سی) کے ذریعے جگوار ایڈوائزری سروسز پرائیویٹ لمیٹیڈ (جگوار) کے بعض ایکویٹی شیئرز کے حصول کو منظوری دی ہے، جس کے نتیجے میں ایم اے جی ایم اے ، ایچ ڈی آئی جنرل انشورنس کمپنی لمیٹیڈ (مگما ایچ ڈی آئی) کے بعض شیئرز کی ایس سی کے ذریعے بالواسطہ حصولیابی ہوئی ہے
Posted On:
03 MAY 2023 6:42PM by PIB Delhi
کمپٹیشن کمیشن آف انڈیا ( سی سی آئی) نے جناب سنجے چمریا (ایس سی) کے ذریعے جگوار ایڈوائزری سروسز پرائیویٹ لمیٹیڈ (جگوار) کے بعض حصص کے حصول کو منظوری دی ہے، جس کے نتیجے میں ایم اے جی ایم اے، ایچ ڈی کے بعض شیئرز کی ایس سی کے ذریعے بالواسطہ حصولیابی ہوئی ہے۔
مجوزہ حصولیابی پونا والا فن کورپ لمیٹیڈ ( پی ای ایل) سے جگوار کے 11500 حصص اور ایچ ڈی آئی گلوبل ایس ای (ایچ ڈی آئی) کے 51.11 فیصد حصص کی جناب سنجے چمریا کے ذریعے ہوئی ہے اور اس کے نتیجے میں ایس سی کے ذریعے ایم اے جی ایم اے ، ایچ ڈی آئی (مجوزہ میلان) کے 5.44 فیصد ایکویٹی شیئرز کیپٹل بالواسطہ حاصل کئے ہیں۔
ایس سی، ایک فرد کی حیثیت سے براہ راست اور اپنی ملکیت والی مختلف کمپنیوں کے ذریعے سرمایہ کاری کرتے ہیں۔
جگوار ایک ایسی کمپنی ہے، جو ہندوستان سے کام کرتی ہے اور افرادی قوت کی فراہمی کا کاروبار سنبھالتی ہے۔
ایم اے جی ایم اے ، ایچ ڈی آئی ہندوستان سے کام کرنے والی ایک ایسی کمپنی ہے، جو جنرل؍ نان -لائف انشورنس کا بزنس کرتی ہے اور جنرل ؍ نان لائف انشورنس کے مکمل پروڈکٹس میں کام کرتی ہے۔
***
ش ح۔ ع س۔ ک ا
(Release ID: 1921809)
Visitor Counter : 128