شہری ہوابازی کی وزارت

جنوری سے مارچ 2023 کے دوران گھریلو مسافروں کی آمد و رفت 51.70 فیصد کی سالانہ ترقی کو ظاہر کرتی ہے


مسافروں کی شکایات میں نمایاں کمی آئی ہے

Posted On: 19 APR 2023 4:49PM by PIB Delhi

شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کی مارچ 2023 کی ٹریفک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری تا مارچ 2023 کے دوران گھریلو ایئر لائنز کے ذریعے مسافروں کو لے جائے جانے کی تعداد 375.04 لاکھ تھی جب کہ جنوری تا مارچ 2022 کی مدت کے دوران یہ 247.23 لاکھ تھی، اس طرح سالانہ اضافہ 51.70 فیصد اور ماہانہ اضافہ 21.41 فیصد درج کیا گیا۔

 

جنوری - مارچ 2019

جنوری - مارچ 2023

تبدیلی

354.53 لاکھ

375.04 لاکھ

20.51 لاکھ (+5.8 فیصد)

 

 

 

 

مسافروں کی شکایات: مسافروں کی شکایات میں نمایاں کمی اور شکایات کے حل میں اضافہ ہوا ہے:

مارچ 2019 کے مقابلے میں (1684 شکایات) مارچ 2023 میں شکایات میں کمی آئی ہے (347 شکایات)

مارچ 2019 کے 93.5 فیصد کے مقابلے مارچ 2023 میں شکایات کا حل بڑھ کر 99 فیصد (تقریباً) ہو گیا ہے۔

پرواز کا مسئلہ - 60.0 فیسد، سامان - 16.3 فیصد، ریفنڈ - 11.8 فیصد 2019 میں شکایت کی بڑی وجوہات تھیں جب کہ مارچ 2023 کے لیے بڑی وجوہات میں پرواز کا مسئلہ - 38.6 فیصد ، سامان - 22.2 فیصد ، ریفنڈ - 11.5 فیصد، دیگر – 5 فیصد

مسافر لوڈ فیکٹر- مارچ 2019 کے مقابلے مارچ 2023 سے موازنہ

یہ دیکھا گیا ہے کہ وستارا، ایئر انڈیا، ایئر ایشیا، اور اسٹار ایئر نے مارچ 2019 کے مقابلے مارچ 2023 میں پی ایل ایف میں اضافہ دکھایا ہے جبکہ انڈیگو، اسپائس جیٹ، اور گو ایئر میں کمی آئی ہے۔

 

ایئرلائنز

مارچ 2019

مارچ 2023

ایئر انڈیا

80.8

85.1

اسپائس جیٹ

93.0

92.3

گو ایئر

91.4

90.2

انڈیگو

86.0

84.0

ایئر ایشیا

87.5

88.6

وستارا

86.8

91.6

اسٹار ایئر

53.8

74.1

 

طے شدہ ملکی ایئر لائنز کا مارکیٹ شیئر: رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انڈیگو، وستارا، اور ایئر ایشیا نے مارچ 2023 کے مقابلے مارچ 2019 میں اپنے مارکیٹ شیئر میں اضافہ دکھایا ہے جبکہ ایئر انڈیا، اسپائس جیٹ، گو ایئر نے کمی دکھائی ہے۔

 

ایئرلائنز

جنوری-مارچ 2019

جنوری-مارچ 2023

 

لے جائے گئے مسافر

مارکیٹ شیئر

لے جائے گئے مسافر

مارکیٹ شیئر

ایئر انڈیا

45.01

12.7

33.70

9.0

جیٹ ایئرویز

31.61

8.9

-

-

جیٹ لائٹ

5.08

1.4

-

-

اسپائس جیٹ

48.05

13.6

25.99

6.9

گو ایئر

32.63

9.2

29.11

7.8

انڈیگو

156.93

44.3

209.07

55.7

ایئر ایشیا

19.37

5.5

27.52

7.3

وستارا

14.13

4.0

33.07

8.8

ٹرو جیٹ

1.63

0.5

-

-

اسٹار ایئر

0.07

0.0

0.49

0.1

الائنس ایئر

-

-

4.10

1.1

اکاسا ایئر

-

-

11.38

3.0

فلائی بگ

-

-

0.56

0.2

 

آن ٹائم پرفارمنس (او ٹی پی) سے طے شدہ گھریلو ایئر لائنز: زیادہ تر ایئر لائنز کے لیے او ٹی پی مارچ 2019 کے مقابلے میں کمی کی نشاندہی کرتا ہے تاہم، انڈیگو اور ایئر انڈیا نے اپنے او ٹی پی کو بہتر بنایا ہے۔ شیڈولڈ ڈومیسٹک ایئر لائنز کے او ٹی پی کی گنتی چار میٹرو ہوائی اڈوں کے لیے کی گئی ہے۔ بنگلور، دہلی، حیدرآباد، اور ممبئی، اور 2019 اور 2023 کے درمیان موازنہ حسب ذیل ہے:

 

ایئرلائنز

 

مارچ 2019

مارچ 2023

گو ایئر

 

95.2

49.2

وستارا

 

91.9

83.7

ایئر ایشیا

 

91.9

76.6

انڈیگو

 

89.5

92.0

جیٹ ایئرویز+جیٹ لائٹ

 

84.5

-

 

 

 

 

اسپائس جیٹ

 

82.9

63.6

ایئر انڈیا

 

69.0

82.1

اکاسا ایئر

 

 

94.2

الائنس ایئر

 

-

69.1

 

**************

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4287



(Release ID: 1918065) Visitor Counter : 129