کامرس اور صنعت کی وزارتہ

مارچ، 2023 (بنیادی سال: 2011-12) کے لیے ہندوستان میں تھوک قیمت کے عدد اشاریے

Posted On: 17 APR 2023 12:03PM by PIB Delhi

آل انڈیا ہول سیل پرائس انڈیکس(ڈبلیوپی آئی) نمبر پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح مارچ، 2023 (مارچ، 2022 سے زیادہ) کے مہینے کے لیے 1.34% (عارضی) ہے جو فروری 2023 میں 3.85 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ مہنگائی کی شرح میں کمی مارچ، 2023 میں بنیادی طور پر بنیادی دھاتوں، خوراک کی مصنوعات، ٹیکسٹائل، غیر غذائی اشیاء، معدنیات، ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات، خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے دیکھنے  میں آئی ہے۔ تمام اشیاء اور تھوک قیمت اشاریے(ڈبلیوپی آئی ) اجزاء کے آخری تین ماہ کے اشاریہ نمبر اور افراط زر کی شرح ذیل میں دی گئی ہے:

 

عدد اشاریے اور افراط ز ر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال فیصد میں)

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن (فیصد)

جنور ی 23

فروری 2023(عارضی

مارچ23 (عارضی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیا

100

150.7

4.80

150.9

3.85

150.9

1.34

I۔بنیادی اشیا

22.6

174.3

4.06

173.0

3.28

175.0

2.40

II۔ایندھن اور بجلی

13.2

155.6

15.00

158.8

14.82

156.8

8.96

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.2

141.4

3.06

141.6

1.94

141.2

-0.77

غذائی اشاریہ

24.4

171.5

3.13

171.3

2.76

172.1

2.32

 

  نوٹ: ، *ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں۔

2. فروری 2022 کے مقابلے میں مارچ، 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی میں ماہانہ تبدیلی 0.20 فیصد رہی۔ پچھلے چھ مہینوں میں ڈبلیو پی آئی میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

 

#ڈبلیو پی آئی اشاریہ میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی (ماہ بہ ماہ فیصد میں)

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن

22 اکتوبر

 نومبر ۔22

22دسمبر-

جنوری23 

فروری-23 (عارضی)

مارچ-23 (عارضی)

تمام اشیا

100.00

0.66

-0.26

-1.31

0.13

0.13

0.00

I۔بنیادی اشیا

22.62

3.01

-1.55

-3.08

0.81

-0.75

1.16

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

-0.25

3.04

-2.95

-1.52

2.06

-1.26

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.23

-0.21

-0.42

-0.14

0.21

0.14

-0.28

غذائی اشاریہ

24.38

1.48

-1.58

-2.40

0.47

-0.12

0.47

نوٹ: تبدیلی کی ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ (ماہ بہ ماہ) ڈبلیوپی آئی کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے  مقابلے میں شمار کی گئی ہیں۔

3.تھوک قیمت اشاریے کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:

  1. بنیادی اشیاء (وزن 22.62فیصد): اس بڑے گروپ کا انڈیکس مارچ 2023 میں 1.16فیصد بڑھ کر 175.0 (عارضی) ہو گیا جو فروری 2023 کے 173.0 (عارضی) تھا۔ معدنیات کی قیمتیں (8.16فیصد)، خام پٹرولیم فروری، 2023 کے مقابلے مارچ 2023 میں قدرتی گیس (4.61فیصد) اورغذائی اشیاء (1.13فیصد) میں اضافہ ہوا۔ مارچ، 2023 میں فروری، 2023 کے مقابلے میں غیر غذائی اشیاء کی قیمتوں میں 2.05 فیصد کمی واقع ہوئی۔
  2. ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد): اس بڑے گروپ کے لیے انڈیکس مارچ 2023 میں 1.26 فیصد کم ہو کر 156.8 (عارضی) ہو گیا جو فروری 2023 کے 158.8 (عارضی)  تھا۔ کوئلے کی قیمتوں میں فروری 2023 کے مقابلے مارچ 2023 (0.07فیصد) اضافہ ہوا۔ معدنی تیل اور بجلی کی قیمتوں میں فروری 2023 کے مقابلے مارچ 2023 میں بالترتیب 0.24فیصد اور 4.95فیصد کی کمی واقع ہوئی۔
  • iii. تیار شدہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد): اس بڑے گروپ کا اشاریہ مارچ 2023 میں 0.28 فیصد کم ہو کر 141.2 (عارضی) ہو گیا جو فروری 2023 کے 141.6 (عارضی) تھا۔ مینوفیکچرڈ مصنوعات کے ا ین آئی سی دوہندسی 22 گروپوں میں سے ، 12 گروپوں کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 9 گروپوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی اور ایک گروپ کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ انڈیکس میں ماہ بہ ماہ اضافے کی بنیاد پر قیمتوں میں اضافہ بنیادی طور پر مشینری اور آلات، نقل و حمل کے دیگر آلات، چمڑے اور متعلقہ مصنوعات، برقی آلات؛ مشینری اور آلات کے علاوہ دھات کی اختراع کردہ مصنوعات، اور دیگر مینوفیکچرنگ وغیرہ کی وجہ سے دیکھنے میں آیا۔ فروری 2023 کے مقابلے مارچ 2023 میں قیمتوں میں کمی کا مشاہدہ کرنے والے کچھ گروپ کھانے کی مصنوعات ، بنیادی دھاتیں؛ کیمیکل اور کیمیائی مصنوعات، ٹیکسٹائل؛ دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات اور فارماسیوٹیکل، دواؤں کی کیمیائی اور نباتاتی مصنوعات وغیرہ ہیں۔
  • iv. غذائی اشاریے کا تھوک قیمت اشاریہ (وزن 24.38فیصد):بنیادی اشیاء گروپ کے ’ غذائی اشیاء‘اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ کے ’ غذائی مصنوعات‘پر مشتمل غذائی اشاریہ فروری 2023 میں 171.3 سے بڑھ کر مارچ 2023 میں 172.1 ہو گیا ہے۔ افراط زر کی شرح ڈبلیو پی آئی فوڈ انڈیکس کی بنیاد پر فروری 2023 میں 2.76 فیصد سے کم ہو کر مارچ 2023 میں 2.32 فیصد رہ گئی۔
  1. جنوری، 2023 کے مہینے کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): جنوری، 2023 کے مہینے کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور ’تمام اشیاء‘ کے لیے افراط زر کی شرح (بنیادی: 2011-12=100) بالترتیب 150.7 اور 4.80 فیصد پر رہی ۔ تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر موجودہ مالی سال کے لیے تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریے اور مختلف اجناس گروپوں کے لیے مہنگائی کی شرحیں ضمیمہ I میں ہیں۔ گزشتہ چھ میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی کی بنیاد پر سالانہ شرح مہنگائی (سال بہ سال)  ضمیمہ II میں ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی  انڈیکس ضمیمہ III پر ہے۔

6. رد عمل کی شرح: مارچ، 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو تقریباً 87.0 فیصد کی متوازن رد عمل کی شرح پر مرتب کیا گیا ہے، جب کہ جنوری، 2023 کے لیے حتمی اعداد و شمار تقریباً 95.0 فیصد کے متوازن ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز،اشیا کااشاریہ، اور افراط زر کے اعدادوشمار ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔

7. پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: اپریل 2023 کے مہینے کے لیےتھوک قیمت اشاریہ(ڈبلیوپی آئی ) 15/05/2023 کو جاری کیا جائے گا۔

نوٹ: ڈی پی آئی آئی ٹی نے ہر مہینے کی 14 تاریخ کو ماہانہ بنیادوں پر ہندوستان میں تھوک قیمت کے اشاریہ نمبر جاری کیے (یا اگلے کام کے دن اگر 14 تاریخ کو چھٹی ہو) حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ، اور انڈیکس نمبر ادارہ جاتی ذرائع اور ملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس سے موصول ہونےوالے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیے گئے ہیں۔ اس پریس ریلیز میں مارچ، 2023 (عارضی)، جنوری، 2023 (حتمی) اور دیگر مہینوں/برسوں کے لیے ڈبلیو پی آئی (بنیادی سال 2011-12=100) شامل ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے، اور پھر اس کے بعد اسے منجمد کردیا جاتا ہے۔

 

ضمیمہ ۔ I

مارچ، 2023 کے لیے آل انڈیا تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال: 2011-12=100)

اشیا / بڑے گروپس / گروپس / ذیلی گروپس /اشیاء

وزن

اشاریہ (مارچ -23)

ماہ بہ ماہ تازہ ترین

مجموعی افراط زر ( سال بہ سال)

افراط زر کی ڈبلیو پی آئی پر مبنی شرح  ( سال بہ سال)

2021-2022

2022-2023*

2021-2022

2022-2023*

Mar-22

Mar-23*

تمام اشیاء

100.0

150.9

2.48

0.00

13.00

9.42

14.63

1.34

I۔ بنیادی اشیاء

22.62

175.0

2.03

1.16

10.25

10.00

15.94

2.40

اے۔غذائی اشیاء

15.26

178.9

-0.47

1.13

4.12

7.28

8.44

5.48

اناج

2.82

183.6

2.13

-1.87

1.66

11.32

8.12

9.48

دھان

1.43

175.4

0.87

-0.11

-0.75

5.18

0.99

7.54

گیہوں

1.03

187.1

3.19

-4.98

4.73

15.51

14.04

9.16

دالیں

0.64

180.4

0.92

1.35

6.80

0.65

2.22

3.03

سبزیاں

1.87

176.0

-15.37

5.45

0.44

5.16

20.08

-2.22

آلو

0.28

138.7

6.51

-5.13

-34.17

24.55

26.36

-23.67

پیاز

0.16

138.1

-18.07

-13.53

-7.08

-26.18

-9.33

-36.83

پھل

1.60

186.6

5.89

3.78

11.30

9.54

11.12

4.89

ملک

4.44

175.3

2.41

0.69

2.28

6.93

4.12

8.48

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

171.9

1.37

1.24

8.47

4.06

9.42

1.36

بی. غیر اشیائی

4.12

166.9

2.82

-2.05

21.20

8.85

25.27

-4.63

تلہن

1.12

192.5

5.20

-3.51

32.61

-4.31

22.49

-15.05

سی. معدنیاں

0.83

217.5

1.73

8.16

19.58

2.31

21.69

-4.98

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

149.8

21.18

4.61

56.52

43.70

69.20

-1.19

خام پیٹرولیم

1.95

123.8

25.41

6.82

77.77

29.93

83.56

-23.53

.II ایندھن اور بجلی

13.15

156.8

4.05

-1.26

32.53

28.18

31.78

8.96

ایل پی جی

0.64

137.4

5.22

17.04

43.33

11.15

24.88

3.31

پیٹرول

1.60

159.4

7.62

-0.56

62.98

33.41

53.54

6.48

ایچ ایس ڈی

3.10

176.5

6.98

-3.97

59.78

49.35

52.32

11.85

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

141.2

2.45

-0.28

11.09

5.61

11.26

-0.77

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

160.8

3.24

-0.74

11.71

4.67

10.61

-2.96

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

159.3

6.52

-2.57

30.46

-2.75

17.39

-21.33

مشروبات کی تیاری

0.91

130.4

-0.47

0.08

1.85

1.68

1.60

2.68

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

166.7

1.63

0.30

1.91

2.99

2.92

2.65

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

136.8

1.05

-0.44

14.94

5.57

12.95

-4.93

ملبوسات کی تیاری

0.81

150.0

0.28

0.20

3.24

3.92

3.64

3.38

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

123.1

-0.74

1.48

1.04

2.56

2.38

2.24

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

143.2

1.05

0.07

4.75

1.57

4.87

-0.83

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

147.0

3.63

-0.68

12.96

10.55

13.62

-1.01

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

142.3

2.23

-0.49

12.91

8.96

13.30

0.00

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

141.8

0.07

-0.63

3.82

3.65

3.45

2.75

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.2

2.12

-0.39

12.19

3.88

8.79

-1.38

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

134.7

0.79

-0.44

5.17

8.13

6.24

5.48

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

138.0

1.09

-0.65

4.61

8.56

5.02

6.32

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

146.3

7.07

-0.34

25.75

6.19

27.02

-7.11

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

125.8

7.65

0.88

19.43

6.57

19.95

-4.91

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

139.3

1.35

0.14

12.54

6.53

11.08

2.96

 

ضمیمہ ۔ II

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے  اعداد وشمار

Oct-22

Nov-22

Dec-22

Jan-23

Feb-23*

Mar-23*

تمام اجناس

100.0

8.67

6.12

5.02

4.80

3.85

1.34

.1 بنیادی اشیاء

22.62

11.17

5.94

2.67

4.06

3.28

2.40

اے.غذائی اشیاء

15.26

8.45

1.51

-1.02

2.67

3.81

5.48

اناج

2.82

12.09

12.85

14.06

15.59

13.95

9.48

دھان

1.43

6.63

6.45

6.83

7.18

8.60

7.54

گیہوں

1.03

16.25

18.11

20.78

23.88

18.54

9.16

دالیں

0.64

0.45

0.56

1.66

2.36

2.59

3.03

سبزیاں

1.87

17.44

-20.08

-36.31

-26.69

-21.53

-2.22

آلو

0.28

44.92

13.75

20.09

7.51

-14.30

-23.67

پیاز

0.16

-30.02

-19.30

-27.39

-24.48

-40.14

-36.83

پھل

1.60

0.29

3.34

1.71

4.51

7.02

4.89

ملک

4.44

5.98

6.22

8.01

9.85

10.33

8.48

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

3.97

2.33

3.41

2.66

1.49

1.36

بی. غیر اشیائی

4.12

8.00

7.86

4.01

4.70

0.12

-4.63

تلہن

1.12

-5.36

-1.29

-4.95

-4.36

-7.38

-15.05

سی. معدنیاں

0.83

10.13

-0.05

-0.39

-9.97

-10.62

-4.98

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

43.57

48.23

39.43

23.79

14.47

-1.19

خام پیٹرولیم

1.95

30.69

33.87

21.92

5.01

-10.22

-23.53

.II ایندھن اور بجلی

13.15

25.40

19.71

18.09

15.00

14.82

8.96

ایل پی جی

0.64

4.82

-13.40

-14.76

-8.30

-7.12

3.31

پیٹرول

1.60

25.02

14.11

16.83

15.54

15.24

6.48

ایچ ایس ڈی

3.10

43.05

42.10

35.49

28.47

24.61

11.85

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

4.42

3.44

3.37

3.06

1.94

-0.77

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

3.28

4.44

4.47

3.95

0.93

-2.96

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

-7.47

-5.16

-6.33

-8.13

-13.99

-21.33

مشروبات کی تیاری

0.91

1.33

1.41

1.49

1.96

2.12

2.68

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

2.50

3.02

2.59

3.24

4.01

2.65

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

5.71

0.80

-1.15

-2.21

-3.51

-4.93

ملبوسات کی تیاری

0.81

3.54

4.02

3.39

3.04

3.46

3.38

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

2.69

3.12

1.42

0.25

0.00

2.24

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

1.06

0.63

0.42

0.85

0.14

-0.83

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

11.37

8.09

5.10

4.36

3.28

-1.01

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

8.94

6.45

5.26

4.22

2.73

0.00

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

3.82

3.89

3.81

3.72

3.48

2.75

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

1.97

0.39

0.79

1.02

1.10

-1.38

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

7.84

7.18

7.75

7.55

6.79

5.48

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

8.06

6.52

8.26

9.37

8.18

6.32

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

1.18

-0.28

0.92

1.68

-0.20

-7.11

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

4.30

3.27

3.21

3.57

1.46

-4.91

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

5.19

4.08

3.68

3.53

4.19

2.96

 

ضمیمہ ۔ III

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی

Oct-22

Nov-22

Dec-22

Jan-23

Feb-23*

Mar-23*

تمام اجناس

100.0

152.9

152.5

150.5

150.7

150.9

150.9

.1 بنیادی اشیاء

22.62

181.2

178.4

172.9

174.3

173.0

175.0

اے.غذائی اشیاء

15.26

186.1

181.0

174.9

176.6

176.9

178.9

اناج

2.82

179.8

182.7

185.8

189.1

187.1

183.6

دھان

1.43

173.6

173.3

173.7

174.6

175.6

175.4

گیہوں

1.03

185.3

192.4

198.2

203.9

196.9

187.1

دالیں

0.64

179.1

178.4

178.1

178.1

178.0

180.4

سبزیاں

1.87

279.5

232.8

179.1

173.0

166.9

176.0

آلو

0.28

296.5

289.5

251.7

184.6

146.2

138.7

پیاز

0.16

205.1

234.2

194.3

200.5

159.7

138.1

پھل

1.60

173.8

173.3

166.1

169.1

179.8

186.6

ملک

4.44

166.7

167.3

169.9

172.9

174.1

175.3

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

167.8

166.8

167.0

170.0

169.8

171.9

بی. غیر اشیائی

4.12

166.0

168.8

171.2

173.7

170.4

166.9

تلہن

1.12

189.0

199.7

199.7

201.6

199.5

192.5

سی. معدنیاں

0.83

196.8

198.5

203.9

202.3

201.1

217.5

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

170.7

171.2

152.4

151.4

143.2

149.8

خام پیٹرولیم

1.95

151.6

149.4

126.8

125.8

115.9

123.8

.II ایندھن اور بجلی

13.15

158.0

162.8

158.0

155.6

158.8

156.8

ایل پی جی

0.64

121.7

115.0

116.7

120.5

117.4

137.4

پیٹرول

1.60

156.4

158.5

155.5

156.1

160.3

159.4

ایچ ایس ڈی

3.10

188.4

200.5

184.4

181.4

183.8

176.5

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

141.9

141.3

141.1

141.4

141.6

141.2

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

163.7

164.6

163.6

163.1

162.0

160.8

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

173.3

174.7

168.7

166.1

163.5

159.3

مشروبات کی تیاری

0.91

129.1

129.1

129.1

129.8

130.3

130.4

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

164.2

163.9

166.1

165.9

166.2

166.7

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

142.5

139.2

137.6

137.1

137.4

136.8

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.3

150.0

149.6

149.1

149.7

150.0

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

122.2

122.4

121.5

121.2

121.3

123.1

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

142.9

143.0

143.1

143.1

143.1

143.2

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

152.8

150.9

148.4

148.3

148.0

147.0

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

146.3

145.2

144.0

143.3

143.0

142.3

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

141.2

141.5

141.8

142.2

142.7

141.8

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

129.2

128.1

128.1

128.6

128.7

128.2

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

133.5

134.3

134.8

135.3

135.3

134.7

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

136.7

137.3

137.6

138.9

138.9

138.0

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

145.6

143.2

143.2

145.5

146.8

146.3

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

126.1

123.2

122.0

124.9

124.7

125.8

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

137.7

137.8

138.0

137.9

139.1

139.3

 

**********

ش ح۔ س ب ۔ ف ر

U. No.4187



(Release ID: 1917280) Visitor Counter : 115