صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 08 APR 2023 11:10AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220 کروڑ66 لاکھ (95 کروڑ21 لاکھ دوسری خوراک اور 22 کروڑ87 لاکھ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

 

پچھلے 24 گھنٹے میں 1,963 ٹیکے لگائے گئے

 

سردست ملک بھرمیں  31,194مریض زیر علاج ہیں

 

زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.07  فیصد ہے

 

شفایابی کی شرح فی الحال   98.74 فیصد ہے

 

گذشتہ 24 گھنٹوں میں   3,253 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں، اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,89,111

  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 6,155   نئے معاملے سامنے آئے ہیں

 

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (5.63 فیصد)ہے

 

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (3.47 فیصد) ہے

 

مجموعی طور پر اب تک 92.26  کروڑ      ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,09,378   ٹیسٹ کئے گئے

 

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:3865



(Release ID: 1914826) Visitor Counter : 85