ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آر پی ایف میں کانسٹیبل کی 20000 اسامیوں کے لیے بھرتی سے متعلق وضاحت

Posted On: 31 MAR 2023 5:18PM by PIB Delhi

آر پی ایف میں کانسٹیبل کی 20000 اسامیوں پر بھرتی سے متعلق سوشل اور پرنٹ میڈیا پر غلط پیغام پھیلایا جا رہا ہے۔

تمام متعلقہ افراد کی رہنمائی کے لیے مطلع کیا جاتا ہے کہ آر پی ایف یا وزارت ریلوے کی جانب سے ان کی سرکاری ویب سائٹوں  یا کسی پرنٹ یا الیکٹرانک میڈیا کے ذریعہ ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3576


(Release ID: 1912678) Visitor Counter : 122