قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس ریلیز

Posted On: 29 MAR 2023 7:15PM by PIB Delhi

بھارت کے آئین کے آرٹیکل 217 کی شق (1) کے تحت دیئے گئے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے، بھارت کی صدر نے 29.03.2023 کے نوٹیفکیشن کے ذریعہ چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد، (i) جناب  دیون مہندر بھائی دیسائی اور (ii) محترمہ موکسا کرن ٹھکر  کو  اپنے متعلقہ عہدوں کو سنبھالنے کی تاریخ سے سینئرٹی کے اعتبار سے گجرات ہائی کورٹ  کا جج مقرر کیا ہے۔

۔۔۔

 

ش ح۔ا س۔  ت ح ۔                                              

U3504


(Release ID: 1912289)
Read this release in: English , Hindi , Punjabi