ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ٹیکسٹائل  کی وزارت نے ملک بھر میں دستکاری کے 30.53 لاکھ کاریگروں اور 30.90 لاکھ ہینڈ لوم بُنکروں  کو پہچان کارڈ جاری کیے

Posted On: 29 MAR 2023 5:01PM by PIB Delhi

ٹیکسٹائل کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ درشنا جردوش نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ٹیکسٹائل کی وزارت نے  پہچان  کی پہل  کے آغاز سے لے کر آج تک ملک بھر میں 30.53 لاکھ دستکاری کے  کاریگروں  اور 30.90 لاکھ ہینڈ لوم  بُنکروں کو پہچان کارڈ جاری کیے ہیں۔ کارڈ رکھنے والوں کی تفصیلات ہینڈی کرافٹ اینڈ  ہینڈلوم کے  ڈیولپمنٹ کمشنر کے دفتر کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

مُدرا  قرض سے مستفید ہونے والوں کی ریاست وار تفصیلات، جو پچھلے تین برسوں کے دوران پہچان کارڈ ہولڈر ہیں، ضمیمہ میں منسلک ہیں۔

ڈیولپمنٹ کمشنر برائے دستکاری کے دفتر کے مختلف ڈیزائن اور ہنر مندی کے ذریعے کل 28,597 کاریگروں کو تربیت دی گئی ہے۔

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کارپٹ ٹیکنالوجی (آئی آئی سی ٹی)، بھدوہی اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہینڈلوم ٹیکنالوجی (آئی آئی ایچ ٹی)، وارانسی پہلے ہی اتر پردیش میں کاریگروں اور بُنکروں کی مجموعی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔

ضمیمہ

 

نمبر شمار

مدرا قرض کے لئے پچھلے تین برسوں (2019-2020 سے 2021-2022) کے دوران دستکاری کے کاریگروں اور ہینڈلوم بنکروں کی درخواستوں کی ریاست وار تعداد

ریاستوں

مستفیدین کی تعداد

  1.  

آندھرا پردیش

11,671

  1.  

اروناچل پردیش

23

  1.  

آسام

316

  1.  

بہار

169

  1.  

چھتیس گڑھ

100

  1.  

نئی دہلی

37

  1.  

گوا

7

  1.  

گجرات

431

  1.  

ہریانہ

169

  1.  

ہماچل پردیش

60

  1.  

جموں و کشمیر

1,993

  1.  

جھارکھنڈ

35

  1.  

کرناٹک

558

  1.  

کیرالہ

1,981

  1.  

مدھیہ پردیش

295

  1.  

مہاراشٹر

547

  1.  

منی پور

9

  1.  

میگھالیہ

6

  1.  

میزورم

22

  1.  

ناگالینڈ

83

  1.  

اوڈیشہ

306

  1.  

پانڈیچری

6

  1.  

پنجاب

59

  1.  

راجستھان

1,230

  1.  

سکم

19

  1.  

تمل ناڈو

25,576

  1.  

تلنگانہ

1,768

  1.  

اتر پردیش

1,158

  1.  

اتراکھنڈ

60

  1.  

مغربی بنگال

137

 

کل

48,831

 

 

 

****

 

 

 

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U: 3494)


(Release ID: 1911952)
Read this release in: English , Marathi , Manipuri