وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

سیبی اصولوں کی خلاف ورزی کرنے  پر 58 کمپنیوں کے حصص کے لین دین کی تحقیقات کرا رہا ہے

Posted On: 28 MAR 2023 5:49PM by PIB Delhi

28 فروری 2023 تک، سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی)، (سیکیورٹیز مارکیٹ سے متعلق دھوکہ دہی اور غیر منصفانہ تجارتی طریقوں کی ممانعت) کے ضوابط، 2003 کی خلاف ورزی پر 58 کمپنیوں کے حصص میں سودے کی تحقیقات کر رہا ہے، جس میں ہیرا پھیری اور غیر منصفانہ تجارتی طرز عمل بھی شامل ہے۔ 

یہ بات مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ جناب پنکج چودھری نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔

وزیر موصوف نے مزید کہا کہ سیبی نے بتایا ہے کہ اس نے شیل کمپنیوں کی نشاندہی نہیں کی ہے۔

۔۔۔

ش ح۔ا س۔  ت ح ۔

U3423


(Release ID: 1911722)
Read this release in: English , Marathi