صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 27 MAR 2023 9:49AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.65 کروڑ(95.20کروڑ دوسری خوراک اور22.86کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1743 ٹیکے لگائے گئے۔

 

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد10300ہے۔

 

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.02فیصد ہے۔

 

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.79 فیصد ہے۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران932 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر44164815ہوگئی ہے۔

 

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے1805نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

 

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (3.19 (فیصد ہے ۔

 

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(1.39) فیصد ہے ۔

 

اب تک کُل92.10 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56551ٹیسٹ کئے گئے۔

***********

ش ح ۔ ع م ۔ م ش

U. No.3320



(Release ID: 1911037) Visitor Counter : 84