بھارت کا مسابقتی کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

سی سی آئی نے   آئی ڈی بی آئی ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹیڈ سے آئی ڈی بی آئی ایم ایف  کی اسکیموں پر  ایل آئی سی موچوئل فنڈ ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹیڈ  کے انتظامی حقوق کے حصول کے امتزاج کی منظوری دی

Posted On: 22 MAR 2023 6:38PM by PIB Delhi

مسابقتی کمیشن آف انڈیا  ( سی سی آئی )  نے ایل آئی سی موچوئل فنڈ ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹیڈ کے آئی ڈی بی آئی ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹیڈ  سے آئی ڈی بی آئی ایم ایف کی اسکیموں پر انتظامی حقوق کے حصول پر مشتمل مجوزہ امتزاج کی منظوری دی ہے۔

مجوزہ مجموعہ میں درج ذیل شامل ہیں:

  1. ایل آئی سی موچوئل فنڈ ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹیڈ  ( ’’ ایل آئی سی اے ایم سی ‘‘  ) کا     آئی ڈی بی آئی موچوئل فنڈ ( ’’ آئی ڈی بی آئی ایم ایف ‘‘ )  کی اسکیموں کے انتظام کے حقوق کا   آئی ڈی بی آئی ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹیڈ    ( ’’ آئی ڈی بی آئی اے ایم سی ‘‘  )   سے حصول؛
  2. ایل آئی سی  موچوئل فنڈ ٹرسٹی پرائیویٹ لمیٹڈ  آئی ڈی بی آئی ایم ایف کا ( ’’ ایل آئی سی ٹی سی ‘‘ )   ٹرسٹی کمپنی لمیٹیڈ  ( ’’ آئی ڈی بی آئی ٹی سی‘‘ )   سے  آئی ڈی بی آئی ایم ایف  کی اسکیموں کے ٹرسٹی شپ کے حقوق کا حصول؛
  3. اس کے نتیجے میں،  آئی ڈی بی آئی ایم ایف  کی اسکیمیں  ایل آئی سی  موچوئل فنڈ  ( ’’ ایل آئی سی ایم ایف ‘‘ )   کا حصہ بنیں گی  ، جس میں ایل آئی سی اے ایم سی آئی ڈی بی آئی ایم ایف کی اسکیموں کے لئے  اثاثہ مینجمنٹ کمپنی کے طور پر کام کرے گا اور  ایل آئی سی ٹی سی آئی ڈی بی آئی  ایم ایف  کی اسکیموں کی ٹرسٹی کمپنی کے طور پر کام کرے گا۔ اور
  4. مندرجہ بالا پیراگراف [ اے – سی ]   میں بیان کردہ اقدامات پر غور کرنے کے ایک حصے کے طور پر، یکمشت رقم کے علاوہ، آئی ڈی بی آئی اے ایم سی ایل آئی سی اے ایم سی  میں کچھ غیر کنٹرولنگ شیئر ہولڈنگ بھی حاصل کرے گا۔

مسابقتی کمیشن آف انڈیا  ( سی سی آئی )   نے ایل آئی سی موچوئل فنڈ ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹیڈ کے آئی ڈی بی آئی ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹیڈ سے آئی ڈی بی آئی ایم ایف  کی اسکیموں پر انتظامی حقوق کے حصول پر مشتمل مجوزہ امتزاج کی منظوری دی ہے ۔

مجوزہ مجموعہ میں درج ذیل شامل ہیں:

 

ایل آئی سی موچوئل فنڈ ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹیڈ ( ’’ ایل آئی سی اے ایم سی ‘‘ )  کا آئی ڈی بی آئی موچوئل فنڈ ( ’’ آئی ڈی بی آئی ایم ایف ‘‘ ) کی اسکیموں کے انتظام کے حقوق کا  آئی ڈی بی آئی ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹیڈ ( ’’ آئی ڈی بی آئی اے ایم سی ‘‘ ) سے حصول؛

ایل آئی سی  موچوئل فنڈ ٹرسٹی پرائیویٹ لمیٹیڈ  ( ’’ ایل آئی سی ٹی سی ‘‘ )  کا  آئی ڈی بی آئی ایم ایف  ٹرسٹی کمپنی لمیٹیڈ  ( آئی ڈی بی آئی ٹی سی ‘‘ ) سے  آئی ڈی بی آئی ایم ایف کی اسکیموں کے ٹرسٹی شپ کے حقوق کا حصول؛

اس کے نتیجے میں،  آئی ڈی بی آئی ایم ایف کی اسکیمیں  ایل آئی سی موچوئل فنڈ  ( ’’ ایل آئی سی ایم ایف ‘‘ )   کا حصہ بنیں گی  ، جس میں ایل آئی سی اے ایم سی آئی ڈی بی ایم ایف کی اسکیموں کے لئے  اثاثہ مینجمنٹ کمپنی کے طور پر کام کرے گا اور  ایل آئی سی ٹی سی آئی ڈی بی آئی ایم ایف  کی اسکیموں کی ٹرسٹی کمپنی کے طور پر کام کرے گا۔ اور

مندرجہ بالا پیراگراف  [ اے -  سی ]  میں بیان کردہ اقدامات پر غور کرنے کے ایک حصے کے طور پر، یکمشت رقم کے علاوہ،  آئی ڈی بی آئی اے ایم سی ایل آئی سی اے ایم سی  میں کچھ غیر کنٹرولنگ شیئر ہولڈنگ بھی حاصل کرے گا۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا ) 

U. No. 3140

 


(Release ID: 1909672) Visitor Counter : 162


Read this release in: English , Hindi , Telugu