وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نوریہہ کی مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 MAR 2023 10:53AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوریہہ کے موقع پر سب کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’نوریہہ کے خاص موقع پر میری طرف سے مبارکباد ۔‘‘

 

 

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.3104


(ریلیز آئی ڈی: 1909413) وزیٹر کاؤنٹر : 150