کوئلے کی وزارت
کوئلہ کانکنی کے پی ایس یوز پر بجلی پیدا کرنے والوں کے واجبات میں اضافہ
Posted On:
20 MAR 2023 5:30PM by PIB Delhi
کول انڈیا لمیٹڈ (سی آئی ایل) اور دی سنگرینی کولیریز لمیٹڈ (ایس سی سی ایل) کے ذریعہ کوئلے کی فروخت کے لیے بجلی کے شعبے کی طرف سے قابل ادائیگی واجبات درج ذیل ہیں:
[روپے کروڑ میں – (عارضی)]
کول مائننگ پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگ
(پی ایس یو)
|
31 مارچ 2022 تک واجبات
|
28 فروری 2023 تک واجبات
|
31 مارچ 2022 تک اضافہ / کمی
|
سی آئی ایل
|
13335.91
|
16629.41
|
(+) 3293.50
|
ایس سی سی ایل
|
5755.5
|
3713.15
|
(-) 2042.35
|
کوئلے کی کانکنی کے پی ایس یوز کے بقایا واجبات میں اضافہ کوئلہ کمپنی کے ورکنگ کیپیٹل اور کیش فلو پوزیشن کو متاثر کرتا ہے۔
کوئلہ، کانکنی اور پارلیمانی امور کے وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا ک۔ ق ر
U-3028
(Release ID: 1909043)