امور داخلہ کی وزارت
پرائیویٹ شعبے کو سی آئی ایس ایف کی خدمات
प्रविष्टि तिथि:
15 MAR 2023 4:52PM by PIB Delhi
سی آئی ایس ایف ایکٹ، 1968 کے مطابق، سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) خطرے کی نشاندہی کی بنیاد پر انتظامیہ کی درخواست اور لاگت پر نجی صنعتی اداروں کی حفاظت کے فرائض کی انجام دہی کے لیے تعینات ہے۔
پچھلے 3 سال کے دوران نجی شعبے کے کاموں کے لئے سکیورٹی خدمات پر سی آئی ایس ایف کی تعیناتی کے نتیجے میں آمدنی کی ہے اور رقم بھارت کے کنسولیڈیٹڈ میں جمع کیا گیا ہے:
|
سال
|
2019-20
|
2020-21
|
2021-22
|
|
رقم (روپے)
|
₹ 98,90,60,330
|
₹ 1,11,54,96,912
|
₹ 1,15,21,69,545
|
سی آئی ایس ایف صنعتی اداروں کو تکنیکی مشاورتی خدمات بھی فراہم کرتا ہے۔ پچھلے 3 سال کے دوران پرائیویٹ شعبے سے کنسلٹنسی فیس کے ذریعے کمائی گئی رقم اور کنسولیڈیٹڈ فنڈ آف انڈیا میں جمع کی گئی آمدنی درج ذیل ہے:
|
سال
|
2019-20
|
2020-21
|
2021-22
|
|
رقم (روپے)
|
₹ 37,50,000
|
00.00
|
00.00
|
یہ جانکاری داخلہ امور کے وزیر مملکت جناب نتیا نند رائے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کی ۔
۔۔۔
ش ح ۔ اس ۔ ت ح
16.03.2023
U – 2784
(रिलीज़ आईडी: 1907400)
आगंतुक पटल : 91