پنچایتی راج کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پنچایتوں کے لیے فنڈس

Posted On: 14 MAR 2023 4:11PM by PIB Delhi

پنچایتی راج کے مرکزی وزیر مملکت  جناب موریشور پاٹل کے ذریعہ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت یہ اطلاع فراہم کی گئی کہ  (i)  پنچایتوں اور دیہی مقامی انجمنوںمیں مختلف ترقیاتی کاموں کے لیے چودہویں اور پندرہویں کمیشن ، (ii) منتخبہ نمائندگان اور پنچایتی راج اداروں (پی آر آئی)کے  ان کے کارکنان کی صلاحیت سازی کے لیے راشٹریہ گرام سواراج ابھیان (آر جی ایس اے) کی اسکیم کے تحت ریاستوں کو اور (iii) پنچایتوں کو مراعات کی فراہمی (آئی او پی) سے متعلق اسکیم ، جس کے تحت  جاری سال سمیت گذشتہ تین برسوں کے دوران خدمات اور عوامی اشیاء کی بہم رسانی کے نظام کو بہتر بنانے کے معاملے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پنچایتوں کو ان کے اچھے کے کاموں کے اعتراف میں مالی ترغیبات سمیت دیگر ایوارڈس دیے جاتے ہیں،  کے تحت  پنچایتوں کو مرکزی حکومت کے ذریعہ جاری کردہ فنڈ کی تفصیلات ریاست آندھرا پردیش سمیت ریاست کے لحاظ سے ضمیمہ – I میں دی گئی ہیں۔

منتخبہ نمائندگان اور پنچایتی راج اداروں (پی آر آئی)کے ان کے کارکنان کی صلاحیت سازی کے لیے 2019 سے اب تک، راشٹریہ گرام سواراج ابھیان (آر جی ایس اے) اسکیم کے تحت جاری کردہ فنڈس کی تفصیلات ریاست کے لحاظ سے ضمیمہ۔ II میں دی گئی ہے۔

دستیاب معلومات کے مطابق، کمپیوٹر سہولتوں اور اپنی خود کو عمارت کے بغیر مصروف عمل گرام پنچایتوں (جی پیز)/روایتی مقامی انجمنوں (ٹی ایل بیز)  سے متعلق تفصیلات ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے ضمیمہ۔ III میں دی گئی ہیں۔

ضمیمہ۔ I

 

2019-20 سے لے کر اب تک جاری کردہ فنڈ کی ریاست کے لحاظ سے تفصیلات

 

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

جاری کردہ مجموعی رقم (کروڑ روپئے میں)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

0.59

2

آندھرا پردیش

6950.5

3

اروناچل پردیش

718.08

4

آسام

5009.94

5

بہار

18315.05

6

چھتیس گڑھ

5077.24

7

دادرا اور نگر حویولی اور دمن اور دیو

3.11

8

گوا

150.21

9

گجرات

7895.75

10

ہریانہ

4694.09

11

ہماچل پردیش

1595.83

12

جموں و کشمیر

113.6

13

جھارکھنڈ

4586.73

14

کرناٹک

10261.5

15

کیرلا

5219.01

16

لداخ

3.66

17

لکشدیپ

0.35

18

مدھیہ پردیش

10816.4

19

مہاراشٹر

16010.75

20

منی پور

321.42

21

میگھالیہ

229.25

22

میزورم

169.57

23

ناگالینڈ

229.86

24

اڈیشا

8067.94

25

پڈوچیری

0

26

پنجاب

4114.74

27

راجستھان

11910.87

28

سکم

156.63

29

تمل ناڈو

9609.376

30

تلنگانہ

5389.9

31

تری پورہ

508.575

32

اترپردیش

32981

33

اتراکھنڈ

1819.64

34

مغربی بنگال

13093.91

 

ضمیمہ۔ II

سال 2019 سے راشٹریہ گرام سواراج ابھیان (آر جی ایس اے) کے تحت ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے جاری کردہ فنڈس

Sl. No.

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

جاری کردہ مجموعی رقم (کروڑ روپئے میں)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

0

2

آندھرا پردیش

60.88

3

اروناچل پردیش

178.35

4

آسام

137.72

5

بہار

63.77

6

چھتیس گڑھ

11.97

7

دادرا اور نگر حویلی

1.14

دمن اور دیو

0

8

گوا

0.59

9

گجرات

0

10

ہریانہ

9.89

11

ہماچل پردیش

125.17

12

جموں و کشمیر

111.19

13

جھارکھنڈ

10.08

14

کرناٹک

65.59

15

کیرلا

50.53

16

لداخ

3.23

17

لکشدیپ

0

18

مدھیہ پردیش

218.01

19

مہاراشٹر

186.38

20

منی پور

19.56

21

میگھالیہ

6.6

22

میزورم

41.52

23

ناگالینڈ

12.24

24

اڈیشا

15.67

25

پدوچیری

0

26

پنجاب

58.48

27

راجستھان

30.25

28

سکم

17.05

29

تمل ناڈو

127.49

30

تلنگانہ

12

31

تری پورہ

7.2

32

اترپردیش

370.59

33

اتراکھنڈ

93.02

34

مغربی بنگال

92.76

 

ضمیمہ۔ III

پنچایت بھون/ کمپیوٹر سہولتوں کے  بغیر مصروف عمل گرام پنچایتوں (جی پیز)/ روایتی مقامی انجمنوں (ٹی ایل بیز) کی تعداد

 

نمبر شمار

ریاست کا نام

گرام پنچایت بھون کے بغیر جی پی / آر ایل بیز

کمپیوٹر سہولتوں کے بغیر مصروف عمل جی پیز/ ٹی ایل بیز کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

212

0

2

آندھرا پردیش

2163

3308

3

اروناچل پردیش

1411

1803

4

آسام

630

1510

5

بہار

6567

0

6

چھتیس گڑھ

103

4614

7

گوا

4

0

8

گجرات

148

0

9

ہریانہ

3054

4500

10

ہماچل پردیش

398

334

11

جموں و کشمیر

1388

318

12

جھارکھنڈ

115

829

13

کرناٹک

408

0

14

کیرلا

1

0

15

لداخ

9

63

16

لکشدیپ

5

0

17

مدھیہ پردیش

775

0

18

مہاراشٹر

4032

1000

19

منی پور

3657

60

20

میگھالیہ

3632

1677

21

میزورم

407

591

22

ناگالینڈ

628

739

23

اڈیشا

0

0

24

پڈوچیری

31

8

25

پنجاب

5172

5937

26

راجستھان

1571

1049

26

سکم

22

185

28

تمل ناڈو

1330

2425

29

تلنگانہ

7986

8333

30

دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

13

0

31

تری پورہ

87

714

32

اترپردیش

4179

10401

33

اتراکھنڈ

1181

0

34

مغربی بنگال

24

0

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2690


(Release ID: 1907003)
Read this release in: English , Tamil , Telugu