وزارتِ تعلیم
azadi ka amrit mahotsav

قومی اسکالرشپ پورٹل پر نیشنل - مینز -کم - میرٹ اسکالرشپ اسکیم کا جائزہ لینے کے لیے قومی سطح کی ورکشاپ کا انعقاد

Posted On: 14 MAR 2023 8:25PM by PIB Delhi

نیشنل -مینز -کم -میرٹ اسکالرشپ اسکیم (این ایم ایم ایس ایس) پر ایک قومی ورکشاپ 10 مارچ 2023 کو مرزا غالب ہال، اسکوپ کمپلیکس، نئی دلی میں منعقد کی گئی۔ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تعلیمی افسران/ ریاستی نوڈل افسران (این ایم ایم ایس ایس) نے ورکشاپ میں شرکت کی جس کی صدارت محترمہ اے سریجا، اقتصادی مشیر، محکمہ اسکولی تعلیم اور خواندگی، وزارت تعلیم، حکومت ہند نے کی۔ ورکشاپ کا مقصد تازہ اور تجدیدی اسکالرشپ کی درخواستوں، کے وائی سی، اداروں کے لیے جمہوری آتھینٹی کیشن این ایس پی پر ریڈ فلیگ والے اسٹیٹس، الیکٹرانک رجسٹر، سا23-2022 کے لیے  آدھار سے تصدیق شدہ درخواستوں اور تازہ درخواستوں کے رجسٹریشن کے عمل میں تیزی لانے کی تیاریوں نیز 24-2023 میں قومی اشکالرشپ پورٹل پر تجدیدی درخواستوں کا جائزہ لینا ہے۔

۔۔۔

 

 

ش ح ۔ اس ۔ ت ح                                               

U2709


(Release ID: 1907001) Visitor Counter : 137


Read this release in: English , Hindi