کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

کل ہند تھوک قیمت اشاریے (ڈبلیو پی آئی)پرمبنی افراطِ زر کی سالانہ شرح ، فروری 2023 کے لئے 3.85 فیصد(عارضی) ہے، جوکہ جنوری  2023 میں 4.73 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی


 فروری  2023 (بنیادی سال12-2011)کے لئےبھارت میں تھوک قیمت عدد اشاریے

Posted On: 14 MAR 2023 11:59AM by PIB Delhi

کل ہند تھوک قیمت عدد اشاریہ (ڈبلیو پی آئی) پر  مبنی افراطِ زر کی سالانہ شرح ماہ  فروری  2023 کے لئے (فروری 2022 سے زیادہ) 3.85 فیصد رہی جوکہ جنوری 2023  میں 4.73 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ 2023 میں افراط زر کی شرحوں میں گراوٹ کی بنیادی وجہ خام پٹرولیم اور قدرتی گیس ، غیر غذائی اشیاء ، اور غذائی مصنوعات، معدنیات ،  کمپیوٹر ، برقیاتی  اور بصری  مصنوعات ،کیمیکلز، اور کیمیائی مصنوعات، بجلی کاسازو سامان  اور موٹر گاڑیاں ، ٹریلرز اور سیمی ٹریلرز،  کی قیمتوں میں گراوٹ ہے ۔ تمام اشیاء اور ڈبلیو پی آئی اجزاء کے آخری تین ماہ کے عدد اشاریہ اور افراط زر کی شرح ذیل میں دی گئی ہے۔

عدد اشاریے اور افراط ز ر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال فیصد میں)

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن (فیصد)

دسمبر  22 (حتمی)

 جنوری  23 (عارضی)

فروری-23 (عارضی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیا

100

150.5

5.02

150.6

4.73

150.9

3.85

I۔بنیادی اشیا

22.6

172.9

2.67

174.0

3.88

173.0

3.28

II۔ایندھن اور بجلی

13.2

158.0

18.09

155.8

15.15

158.8

14.82

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.2

141.1

3.37

141.3

2.99

141.6

1.94

غذائی اشاریہ

24.4

170.7

0.89

171.2

2.95

171.3

2.76

  نوٹ: ، *ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں۔

2. جنوری 2022 کے مقابلے میں فروری، 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی میں ماہانہ تبدیلی 0.20 فیصد رہی۔ پچھلے چھ مہینوں میں ڈبلیو پی آئی میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

 

#ڈبلیو پی آئی اشاریہ میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی (ماہ بہ ماہ فیصد میں

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن

ستمبر-22

22 اکتوبر

 نومبر ۔22

22دسمبر-

23جنوری (پی)  

فروری-23 (پی)

تمام اشیا

100.00

-0.85

0.66

-0.26

-1.31

0.07

0.20

I۔بنیادی اشیا

22.62

-1.35

3.01

-1.55

-3.08

0.64

-0.57

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

-0.50

-0.25

3.04

-2.95

-1.39

1.93

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.23

-0.70

-0.21

-0.42

-0.14

0.14

0.21

غذائی اشاریہ

24.38

-0.62

1.48

-1.58

-2.40

0.29

0.06

نوٹ: پی =عارضی۔# تبدیلی کی ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ (ماہ بہ ماہ) ڈبلیوپی آئی کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے  مقابلے میں شمار کی گئی ہیں۔

3. ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:

  1.  بنیادی اشیاء  (وزن 22.62فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس فروری 2023 میں 0.57فیصد گھٹ کر 173.0 (عارضی) ہو گیا جو جنوری 2023 کے لئے 174.0 (عارضی) تھا۔  غذائی اشیاء  کی قیمتیں جنوری، 2023 کے مقابلے (0.45فیصد) بڑھ گئیں۔ فروری، 2023 میں، معدنیات کی قیمتیں (-1.37فیصد)، غیر غذائی اشیاء (-1.73فیصد) اور خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس (5.42فیصد) جنوری2023 کے مقابلے فروری، 2023 میں کم ہوئیں،
  2. ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس فروری 2023 میں 1.93فیصد بڑھ کر 158.8 (عارضی) ہو گیا جو جنوری 2023 کے لئے 155.8 (عارضی) تھا۔ معدنی تیل کی قیمتیں (2.86فیصد) اور کوئلہ (0.74فیصد) جنوری 2023 کے مقابلے فروری 2023 میں بڑھ گیا۔
  3. تیار شدہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد):- تیار کردہ مصنوعات کے  این آئی سی22 دو ہندسوں والے گروپس میں سے 13 گروپوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ 9 گروپوں نے قیمتوں میں کمی دیکھی ہے۔ قیمت میں اضافہ بنیادی طور پر بنیادی دھاتوں کی وجہ سے ہوتا ہے ان میں  مصنوعی دھاتی  مصنوعات، سوائے مشینری اور سامان کے۔ مشینیں اور آلات؛ دیگر مینوفیکچرنگ؛ دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات؛ دواسازی، دواؤں کی کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات وغیرہ شامل ہیں۔ جنوری 2023 کے مقابلے فروری 2023 میں قیمتوں میں کمی دیکھنے والے کچھ گروہ کھانے کی مصنوعات کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات؛ کیمیکل اور کیمیائی مصنوعات، برقی آلات اور موٹر گاڑیاں، ٹریلرز اور نیم ٹریلرز وغیرہ ہیں۔
  4. ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ  (وزن 24.38فیصد): بنیادی اشیاء  گروپ کے ‘ غذائی اشیاء ’اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ کے ‘فوڈ پروڈکٹ‘ پر مشتمل فوڈ انڈیکس جنوری 2023 میں 171.2 سے بڑھ کر فروری 2023 میں 171.3 ہو گیا ہے۔ افراط زر کی شرح ڈبلیو پی آئی  غذائی اشاریہ کی بنیاد پر جنوری 2023 میں 2.95 فیصد سے گھٹ کر فروری 2023 میں 2.76 فیصد رہ گیا۔
  5. دسمبر، 2022 کے مہینے کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): دسمبر، 2022 کے مہینے کے لیے، ‘تمام اشیاء’ کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور افراط زر کی شرح (بیس: 2011-12=100) بالترتیب 150.5 اور 02 فیصد رہا۔ تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر مختلف اجناس کے گروپوں کے لیے تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریے اور مہنگائی کی شرحوں کی تفصیلات ضمیمہ I میں ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح(سال بہ سال) ضمیمہ II پر ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی ضمیمہ III پر ہے۔
  6.  رد عمل کی شرح : فروری 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو تقریباً 84.5 فیصد کی متوازن رد عمل کی شرح  پر مرتب کیا گیا ہے، جبکہ دسمبر 2022 کے لیے حتمی اعداد و شمار تقریباً 93.1 فیصد کے وزنی ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز، اشیاء کا اشاریہ ، اور افراط زر  کے اعداد وشمار کے نمبر ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔
  7. پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: مارچ 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی14 اپریل 2023  کو جاری کی جائے گی۔

نوٹ:  ڈی پی آئی آئی ٹی ہر مہینے کی 14 تاریخ (یا اگلے کام کے دن) کو ماہانہ بنیادوں پر ہندوستان میں تھوک قیمت کے عدد اشاریے  جاری کرتا ہے جس میں حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ، اور انڈیکس نمبر ادارہ جاتی ذرائع  اور ملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے۔اس پریس ریلیز میں فروری، 2023 (عارضی)، دسمبر، 2022 (حتمی) اور دیگر مہینوں/سالوں کے لیے ڈبلیو پی آئی (بنیادی سال 2011-12=100) شامل ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے، اور پھر اس کے بعد اسے منجمد کر دیا جاتا ہے۔

ضمیمہ-I

فروری، 2023 کے لیے آل انڈیا تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال: 2011-12=100)

اشیا / بڑے گروپس / گروپس / ذیلی گروپس /اشیاء

وزن

اشاریہ (فروری -23)

ماہ بہ ماہ تازہ ترین

مجموعی افراط زر ( سال بہ سال)

افراط زر کی ڈبلیو پی آئی پر مبنی شرح  ( سال بہ سال)

2021-2022

2022-2023*

2021-2022

2022-2023*

22فروری

فروری-*23

تمام اشیاء

100.0

150.9

1.04

0.20

12.84

10.18

13.43

3.85

I۔ بنیادی اشیاء

22.62

173.0

0.00

-0.57

9.72

10.72

13.87

3.28

اے۔غذائی اشیاء

15.26

176.9

-0.93

0.45

3.74

7.42

8.19

3.81

اناج

2.82

187.1

0.37

-0.95

1.08

11.49

6.07

13.95

دھان

1.43

175.6

-0.74

0.57

-0.91

4.96

0.00

8.60

گیہوں

1.03

196.9

0.91

-3.24

3.90

16.11

11.03

18.54

دالیں

0.64

178.0

-0.29

-0.11

7.24

0.44

2.72

2.59

سبزیاں

1.87

166.9

-9.87

-3.80

-0.85

5.76

26.99

-21.53

آلو

0.28

146.2

-0.64

-22.44

-36.77

28.87

15.66

-14.30

پیاز

0.16

159.7

0.49

-19.59

-6.88

-25.37

-26.42

-40.14

پھل

1.60

179.8

3.83

6.71

11.31

9.96

10.24

7.02

ملک

4.44

174.1

0.25

1.52

2.11

6.70

1.87

10.33

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

169.8

1.03

0.30

8.38

4.28

8.14

1.49

بی. غیر اشیائی

4.12

170.4

2.59

-1.73

20.80

10.21

24.23

0.12

تلہن

1.12

199.5

2.18

-1.19

33.67

-3.26

22.88

-7.38

سی. معدنیاں

0.83

201.1

0.13

-1.37

19.36

3.16

22.08

-10.62

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

143.2

2.29

-5.42

55.02

49.51

46.14

14.47

خام پیٹرولیم

1.95

115.9

7.76

-7.87

76.99

37.38

55.17

-10.22

.II ایندھن اور بجلی

13.15

158.8

2.22

1.93

32.61

30.25

30.84

14.82

ایل پی جی

0.64

117.4

-3.81

-2.57

45.57

11.96

26.27

-7.12

پیٹرول

1.60

160.3

2.96

2.69

64.12

36.45

56.64

15.24

ایچ ایس ڈی

3.10

183.8

4.46

1.32

60.68

53.64

55.59

24.61

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

141.6

1.24

0.21

11.07

6.21

10.24

1.94

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

162.0

2.29

-0.67

11.81

5.40

9.48

0.93

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

163.5

5.14

-1.92

31.91

-0.88

15.63

-13.99

مشروبات کی تیاری

0.91

130.3

0.24

0.23

1.88

1.61

2.41

2.12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

166.2

-0.56

-0.12

1.82

3.05

0.50

4.01

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

137.4

1.57

0.15

15.13

6.60

14.01

-3.51

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.7

0.00

0.13

3.20

4.00

3.65

3.46

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

121.3

0.33

-0.57

0.92

2.65

3.94

0.00

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

143.1

0.70

-0.14

4.74

1.80

4.92

0.14

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

148.0

0.84

0.07

12.89

11.67

14.00

3.28

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

143.0

1.24

-0.14

12.88

9.83

13.08

2.73

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

142.7

0.58

0.63

3.85

3.71

3.84

3.48

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.7

0.00

0.31

12.52

4.36

9.46

1.10

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

135.3

0.72

0.52

5.07

8.32

7.46

6.79

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

138.9

1.10

0.94

4.57

8.68

7.18

8.18

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

146.8

2.80

1.24

25.62

7.53

21.47

-0.20

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

124.7

1.91

0.24

19.38

7.70

16.38

1.46

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

139.1

0.23

1.02

12.68

6.85

10.60

4.19

نوٹ: *  عارضی، ایم ایف / او=  کی تیاری

ضمیمہ- II

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے  اعداد وشمار

Sep-22

Oct-22

Nov-22

Dec-22

Jan-23*

Feb-23*

تمام اجناس

100.0

10.55

8.67

6.12

5.02

4.73

3.85

.1 بنیادی اشیاء

22.62

11.54

11.17

5.94

2.67

3.88

3.28

اے.غذائی اشیاء

15.26

11.03

8.45

1.51

-1.02

2.38

3.81

اناج

2.82

11.91

12.09

12.85

14.06

15.46

13.95

دھان

1.43

5.79

6.63

6.45

6.83

7.18

8.60

گیہوں

1.03

16.09

16.25

18.11

20.78

23.63

18.54

دالیں

0.64

-0.34

0.45

0.56

1.66

2.41

2.59

سبزیاں

1.87

39.66

17.44

-20.08

-36.31

-26.48

-21.53

آلو

0.28

49.79

44.92

13.75

20.09

9.78

-14.30

پیاز

0.16

-20.96

-30.02

-19.30

-27.39

-25.20

-40.14

پھل

1.60

4.51

0.29

3.34

1.71

4.14

7.02

ملک

4.44

5.55

5.98

6.22

8.01

8.96

10.33

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

3.63

3.97

2.33

3.41

2.23

1.49

بی. غیر اشیائی

4.12

4.34

8.00

7.86

4.01

4.52

0.12

تلہن

1.12

-16.55

-5.36

-1.29

-4.95

-4.22

-7.38

سی. معدنیاں

0.83

-2.42

10.13

-0.05

-0.39

-9.26

-10.62

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

44.72

43.57

48.23

39.43

23.79

14.47

خام پیٹرولیم

1.95

32.18

30.69

33.87

21.92

5.01

-10.22

.II ایندھن اور بجلی

13.15

33.11

25.40

19.71

18.09

15.15

14.82

ایل پی جی

0.64

8.45

4.82

-13.40

-14.76

-8.30

-7.12

پیٹرول

1.60

40.38

25.02

14.11

16.83

15.54

15.24

ایچ ایس ڈی

3.10

65.96

43.05

42.10

35.49

28.47

24.61

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

6.12

4.42

3.44

3.37

2.99

1.94

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

2.83

3.28

4.44

4.47

3.95

0.93

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

-8.22

-7.47

-5.16

-6.33

-7.80

-13.99

مشروبات کی تیاری

0.91

1.18

1.33

1.41

1.49

2.12

2.12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

2.81

2.50

3.02

2.59

3.55

4.01

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

8.40

5.71

0.80

-1.15

-2.14

-3.51

ملبوسات کی تیاری

0.81

3.75

3.54

4.02

3.39

3.32

3.46

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

3.96

2.69

3.12

1.42

0.91

0.00

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

1.92

1.06

0.63

0.42

0.99

0.14

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

15.16

11.37

8.09

5.10

4.08

3.28

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

11.37

8.94

6.45

5.26

4.15

2.73

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

4.31

3.82

3.89

3.81

3.43

3.48

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

4.52

1.97

0.39

0.79

0.79

1.10

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

9.62

7.84

7.18

7.75

7.00

6.79

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

9.72

8.06

6.52

8.26

8.35

8.18

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

6.39

1.18

-0.28

0.92

1.33

-0.20

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

8.13

4.30

3.27

3.21

3.15

1.46

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

6.51

5.19

4.08

3.68

3.38

4.19

نوٹ: نوٹ: * = عارضی،

ضمیمہ-III

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی

ستمبر22-

اکتوبر۔22

نومبر-22

دسمبر-22

جنوری۔23*

فروری-23 *

تمام اجناس

100.0

151.9

152.9

152.5

150.5

150.6

150.9

.1 بنیادی اشیاء

22.62

175.9

181.2

178.4

172.9

174.0

173.0

اے.غذائی اشیاء

15.26

182.2

186.1

181.0

174.9

176.1

176.9

اناج

2.82

178.5

179.8

182.7

185.8

188.9

187.1

دھان

1.43

171.7

173.6

173.3

173.7

174.6

175.6

گیہوں

1.03

181.8

185.3

192.4

198.2

203.5

196.9

دالیں

0.64

178.1

179.1

178.4

178.1

178.2

178.0

سبزیاں

1.87

249.3

279.5

232.8

179.1

173.5

166.9

آلو

0.28

284.9

296.5

289.5

251.7

188.5

146.2

پیاز

0.16

174.2

205.1

234.2

194.3

198.6

159.7

پھل

1.60

176.2

173.8

173.3

166.1

168.5

179.8

ملک

4.44

165.5

166.7

167.3

169.9

171.5

174.1

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

171.3

167.8

166.8

167.0

169.3

169.8

بی. غیر اشیائی

4.12

168.2

166.0

168.8

171.2

173.4

170.4

تلہن

1.12

196.1

189.0

199.7

199.7

201.9

199.5

سی. معدنیاں

0.83

185.7

196.8

198.5

203.9

203.9

201.1

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

145.3

170.7

171.2

152.4

151.4

143.2

خام پیٹرولیم

1.95

133.9

151.6

149.4

126.8

125.8

115.9

.II ایندھن اور بجلی

13.15

158.4

158.0

162.8

158.0

155.8

158.8

ایل پی جی

0.64

124.5

121.7

115.0

116.7

120.5

117.4

پیٹرول

1.60

161.3

156.4

158.5

155.5

156.1

160.3

ایچ ایس ڈی

3.10

196.0

188.4

200.5

184.4

181.4

183.8

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

142.2

141.9

141.3

141.1

141.3

141.6

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

163.3

163.7

164.6

163.6

163.1

162.0

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

173.1

173.3

174.7

168.7

166.7

163.5

مشروبات کی تیاری

0.91

128.4

129.1

129.1

129.1

130.0

130.3

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

164.4

164.2

163.9

166.1

166.4

166.2

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

144.5

142.5

139.2

137.6

137.2

137.4

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.4

149.3

150.0

149.6

149.5

149.7

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

123.4

122.2

122.4

121.5

122.0

121.3

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

143.4

142.9

143.0

143.1

143.3

143.1

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

154.2

152.8

150.9

148.4

147.9

148.0

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

146.0

146.3

145.2

144.0

143.2

143.0

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

140.3

141.2

141.5

141.8

141.8

142.7

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

129.5

129.2

128.1

128.1

128.3

128.7

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

133.3

133.5

134.3

134.8

134.6

135.3

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

136.6

136.7

137.3

137.6

137.6

138.9

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

146.6

145.6

143.2

143.2

145.0

146.8

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

126.3

126.1

123.2

122.0

124.4

124.7

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

139.1

137.7

137.8

138.0

137.7

139.1

نوٹ: * = عارضی،

*************

 

 

 

( ش ح ۔ س ب۔ ر ض(

U. No.2664

 


(Release ID: 1906695) Visitor Counter : 174