ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

انڈیا اسٹیٹ آف فاریسٹ رپورٹ 2021 (آئی ایس ایف آر)کے مطابق ہندوستان میں کل جنگلات اور درختوں کے رقبے میں 2261 مربع کلومیٹر کا اضافہ ہوا ہے

Posted On: 13 MAR 2023 4:16PM by PIB Delhi

ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ فاریسٹ سروے آف انڈیا (ایف ایس آئی ) ، دہرادون، وزارت کے تحت چلنے والی ایک تنظیم ہے جو جنگلات کا جائزہ لیتی ہے۔ 1987 کے بعد سے ملک کا دو سالہ احاطہ اور نتائج انڈیا اسٹیٹ آف فاریسٹ رپورٹ (آئی ایس ایف آر) میں شائع کیے گئے ہیں۔ تازہ ترین2021(آئی ایس ایف آر )کے مطابق، ملک کا کل جنگلات کا رقبہ 7,13,789 مربع کلومیٹر ہے جو کہ ملک کے جغرافیائی رقبے کا 21.72فیصد ہے۔ موجودہ جائزہ سے پتہ چلتا ہے کہ ملک کے جنگلات کے رقبے میں 1540 مربع کلومیٹر کا اضافہ ہوا ہے، درختوں کے رقبے میں 721 مربع کلومیٹر کا اضافہ ہوا ہے، اور قومی سطح پر جنگلات اور درختوں کے رقبے میں 2261 مربع کلومیٹر یعنی آئی ایس ایف آر2019 کا اضافہ ہوا ہے۔آئی ایس ایف آر 2021 کے مطابق جنگلات کے احاطہ کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ  وار تفصیلات ضمیمہI میں دی گئی ہیں۔

تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ ماحولیاتی نظام کو بحال کرنے اور ملک میں جنگلات کے رقبے کو بڑھانے کے لیے ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے جنگلات اور شجرکاری کی سرگرمیاں شروع کی جاتی ہیں۔ وزارت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی کوششوں کی حمایت اور ان کی تکمیل کے لیے مختلف مرکزی اسپانسر شدہ اسکیموں یعنی گرین انڈیا مشن کے تحت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مالی امداد فراہم کرتی ہے۔ نیشنل مشن فار اے گرین انڈیا (جی آئی ایم)موسمیاتی تبدیلی پر قومی ایکشن پلان کے تحت بیان کردہ آٹھ مشنوں میں سے ایک ہے۔ اس کا مقصد جنگلات اور غیر جنگلاتی علاقوں میں شجرکاری کی سرگرمیاں شروع کرکے ہندوستان کے جنگلات کے احاطہ کی حفاظت، بحالی اور اضافہ کرنا اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق طور طریقے اختیار کرنا ہے۔ جی آئی ایم کی سرگرمیاں مالی سال 2015-16 میں شروع ہوئیں۔ اب تک 1,36,808 ہیکٹیئر کے رقبے پر جنگلات کی سرگرمیوں کے لیے سولہ ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 728.21 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ پچھلے پانچ برسوں اور رواں سال کے دوران جاری کیے گئے فنڈز کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہII میں دی گئی ہیں۔

یہ بتایا گیا کہ ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت سال 2020 سے نگر وَن یوجنا (این وی وائی) کو نافذ کر رہی ہے جس کے تحت 2020-21 سے 2024-25 کی مدت کے دوران ملک میں 400 نگر وَن اور 200 نگر واٹیکا بنانے کا ارادہ کیا گیا ہے۔ نیشنل کمپنسیٹری افاریسٹیشن فنڈ(سی اے ایم پی اے) کے تحت مہیا کرائے گئے فنڈزکے ذریعہ شجرکاری کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ نگر ون یوجنا کا مقصد شہری اور نصف شہری(قصبوں) علاقوں میں گرین ایریا کوفروغ دینابشمول حیاتیاتی تنوع، ماحولیاتی فوائد فراہم کرنا اور شہر ی باشندوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ اب تک، وزارت نے نگر ون یوجنا کے تحت 270 پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے جس کی کل لاگت 238.64 کروڑ روپے ہے۔

یہ بھی بتایا گیا کہ کمپنسٹری افاریسٹیشن فنڈ (سی اے ایم پی اے فنڈ) کا استعمال ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ ترقیاتی منصوبوں کے لئے جنگلات کی اراضی کو ختم کرنے کی وجہ سے جنگلات اور درختوں کے احاطہ کے نقصان کی تلافی کے لئے منظور شدہ سالانہ پلان آف آپریشنز کے مطابق معاوضہ ادا کرتے ہوئے جنگلات میں اضافہ  کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ معاوضہ  والی شجرکاری فنڈ ایکٹ، 2016 (سی اے ایف ایکٹ) اور سی اے ایف رولز، 2018 کی دفعات کے مطابق رکھا گیا ہے۔  اس کے علاوہ علاقے کی مخصوص دفعات جیسے کیچمنٹ ایریا ٹریٹمنٹ پلان کی تیاری، جنگلی حیاتیات کے تحفظ کا منصوبہ، مٹی اور نمی کے تحفظ کا منصوبہ، وغیرہ اس میں شامل ہے۔ جنگلات کی زمینوں کو ختم کرنےکی وجہ سے اس کے اثرات کو کم کرنے کے لیے مزید شجرکاری کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ 2018-19 سے 2022-23 کے دوران ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری کردہ سی اے ایم پی اے فنڈز کی تفصیلات ضمیمہIII میں منسلک ہیں۔

شجرکاری کی سرگرمیاں بھی وزارت کے مختلف پروگراموں اور اسکیموں جیسے کہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل امپلائمنٹ گارنٹی اسکیم، نیشنل بانس مشن، زرعی جنگلات پر ذیلی مشن وغیرہ کے تحت اور ریاستی حکومت/مرکز کے زیر انتظام علاقے انتظامیہ کی اسکیموں کے تحت مختلف محکموں کے ذریعے شروع کی جاتی ہیں۔ غیر سرکاری تنظیمیں، سول سوسائٹی، کارپوریٹ باڈیز وغیرہ کو بھی اس میں لگایا گیا ہے۔ کثیر محکمہ جاتی کوششوں نے ملک میں جنگلات کے تحفظ اور اسے بڑھانے میں اچھے نتائج حاصل کیے ہیں۔

ضمیمہ۔I

 

آئی ایس ایف آر 2021 کے مطابق جنگلات کے احاطہ کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی تفصیلات

 

(مربع کلومیٹر میں رقبہ)

نمبرشمار

ریاست ؍مرکز کے زیر انتظام علاقے

جغفرافیائی رقبہ (جی اے)

کل جنگلاتی رقبہ

جغرافیائی رقبہ کا فیصد

آئی ایس ایف آر 2019کے حوالے سے  جنگلات کے رقبے میں تبدیلی

2019 کے حوالے سے فیصد میں تبدیلی

اسکرب

1

آندھراپردیش

1,62,968

29,784

18.28

647

2.22

8,276

2

اروناچل پردیش

83,743

66,431

79.33

-257

-0.39

797

3

آسام

78,438

28,312

36.09

-15

-0.05

228

4

بہار

94,163

7,381

7.84

75

1.03

236

5

چھتیس گڑھ

1,35,192

55,717

41.21

106

0.19

615

6

دہلی

1,483

195.00

13.15

-0.44

-0.23

0.38

7

گوا

3,702

2,244

60.62

7

0.31

0

8

گجرات

1,96,244

14,926

7.61

69

0.46

2,828

9

ہریانہ

44,212

1,603

3.63

1

0.06

159

10

ہماچل پردیش

55,673

15,443

27.73

9

0.06

322

11

جھارکھنڈ

79,716

23,721

29.76

110

0.47

584

12

کرناٹک

1,91,791

38,730

20.19

155

0.40

4,611

13

کیرالہ

38,852

21,253

54.70

109

0.52

30

14

مدھیہ پردیش

3,08,252

77,493

25.14

11

0.01

5,457

15

مہاراشٹر

3,07,713

50,798

16.51

20

0.04

4,247

16

منی پور

22,327

16,598

74.34

-249

-1.48

1,215

17

میگھالیہ

22,429

17,046

76.00

-73

-0.43

663

18

میزورم

21,081

17,820

84.53

-186

-1.03

1

19

ناگالینڈ

16,579

12,251

73.90

-235

-1.88

824

20

اوڈیشہ

1,55,707

52,156

33.50

537

1.04

4,924

21

پنجاب

50,362

1,847

3.67

-2

-0.11

34

22

راجستھان

3,42,239

16,655

4.87

25

0.15

4,809

23

سکم

7,096

3,341

47.08

-1

-0.03

296

 

24

تمل ناڈو

1,30,060

26,419

20.31

55

0.21

758

25

تلنگانہ

1,12,077

21,214

18.93

632

3.07

2,911

26

تریپورہ

10,486

7,722

73.64

-4

-0.05

33

27

اتر پردیش

2,40,928

14,818

6.15

12

0.08

563

28

اتراکھنڈ

53,483

24,305

45.44

2

0.01

392

29

مغربی بنگال

88,752

16,832

18.96

-70

-0.41

156

30

انڈمان و نکوبارجزائر

8,249

6,744

81.75

1

0.01

1

31

چنڈی گڑھ

114

22.88

20.07

0.85

3.86

0.38

32

دادر اور نگر حویلی

602

227.75

37.83

0.10

0.04

4.85

33

دمن اور دیو

 

2,22,236

 

21,387

39.15

29

0.14

284

34

جموں اور

2,272

1.35

18

0.80

279

35

کشمیر

30

27.10

90.33

0.00

0.00

0.00

36

لداخ

490

53.30

10.88

0.89

1.70

0.00

میزان

32,87,469

7,13,789

21.71

1,540

0.22

46,539

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ ۔II

نیشنل مشن فار اے گرین انڈیا اسکیم کے تحت 2017-18 سے 2022-23 تک جاری کردہ فنڈز کی تفصیلات (کروڑ روپئے میں )

 

نمبرشمار

ریاستیں

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

1

آندھرا پردیش

0.45

2.67

صفر

صفر

2.02

صفر

2

اروناچل پردیش

صفر

صفر

صفر

صفر

13.43

صفر

3

چھتیس گڑھ

10.95

5.36

5.04

1.66

6.12

صفر

4

ہریانہ

صفر

صفر

صفر

صفر

9.55

صفر

5

ہماچل پردیش

صفر

صفر

صفر

17.09

صفر

صفر

6

جموں و کشمیر

صفر

صفر

صفر

25.73

صفر

6.49

7

کرناٹک

0.86

1.62

2.21

2.35

4.45

2.93

8

کیرالہ

صفر

صفر

16.32

صفر

صفر

صفر

9

مدھیہ پردیش

صفر

24.16

30.65

صفر

18.29

17.93

10

مہاراشٹر

صفر

10.30

 

صفر

صفر

صفر

11

منی پور

6.42

4.89

4.16

6.74

9.93

5.45

12

میزورم

20.00

22.36

17.71

2.99

29.86

36.27

13

اوڈیشہ

1.41

4.74

14.19

26.01

17.74

8.48

14

پنجاب

6.22

 

3.19

 

3.32

2.7393

15

سکم

صفر

3.32

3.12

2.19

7.77

6.57

16

اتراکھنڈ

صفر

صفر

صفر

27.89

33.99

28.40

17

مغربی بنگال

صفر

صفر

9.43

صفر

صفر

0.76

میزان

46.30

79.43

106.01

112.65

156.46

116.01

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ۔ III

 

2018-19 سے 2022-23 کے دوران ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری کردہ سی اے ایم پی اےفنڈ کی تفصیلات۔

نمبر شمار

ریاست ؍مرکزکےزیرانتظامعلاقے

جاری کردہ فنڈ کی تفصیلات   (رقم روپئے میں)

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

1

انڈمان اور نکوبار

1,56,00,000.00

صفر

16,41,18,034.00

صفر

صفر

2

آندھرا پردیش

1,04,47,00,000.00

17,34,81,40,177.00

صفر

1,14,05,48,162.00

صفر

3

اروناچل پردیش

3,54,15,00,000.00

15,88,71,93,258.00

صفر

6,12,94,58,249.00

صفر

4

آسام

45,84,00,000.00

5,60,80,73,954.00

صفر

-

1,48,33,97,176.00

5

بہار

46,61,90,000.00

5,22,94,75,017.00

صفر

43,63,92,536.00

صفر

6

چندی گڑھ

1,27,00,000.00

11,37,92,289.00

صفر

-

صفر

7

چھتیس گڑھ

صفر

57,91,70,20,385.00

صفر

2,07,50,40,301.00

صفر

8

دادر اور نگرحویلی

صفر

صفر

صفر

22,87,00,439.00

صفر

9

دمن اور دیو

صفر

صفر

صفر

-

صفر

10

دہلی

صفر

صفر

صفر

1,38,17,38,583.00

صفر

11

گوا

صفر

2,38,15,66,295.00

صفر

صفر

صفر

12

گجرات

2,12,66,00,000.00

14,84,60,03,080.00

صفر

صفر

صفر

13

ہریانہ

1,44,20,00,000.00

12,82,65,30,878.00

صفر

صفر

صفر

14

ہماچل پردیش

1,32,52,00,000.00

16,60,72,19,227.00

صفر

صفر

صفر

15

جموں و کشمیر

صفر

5,10,11,54,800.00

3,56,19,88,860.00

صفر

صفر

16

جھارکھنڈ

2,86,25,00,000.00

41,58,01,69,322.00

صفر

صفر

صفر

17

کرناٹک

1,01,40,00,000.00

13,50,37,43,189.00

صفر

صفر

صفر

18

کیرالہ

14,61,00,000.00

81,58,66,102.00

صفر

صفر

صفر

19

لداخ

(مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

صفر

صفر

2,49,27,14,340.00

صفر

صفر

20

لکشدیپ

(مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

صفر

صفر

صفر

صفر

صفر

21

مدھیہ پردیش

2,68,76,00,000.00

51,96,69,19,315.00

صفر

9,90,82,99,200.00

صفر

22

مہاراشٹر

2,25,00,00,000.00

38,44,24,19,155.00

صفر

2,85,22,21,971.00

صفر

23

منی پور

24,85,00,000.00

3,09,76,18,132.00

صفر

36,43,61,620.00

صفر

24

میگھالیہ

Nil

1,63,30,65,753.00

صفر

صفر

صفر

25

میزورم

8,30,00,000.00

2,12,98,47,833.00

صفر

صفر

صفر

26

ناگالینڈ

صفر

صفر

صفر

صفر

صفر

27

اڑیسہ

5,54,00,00,000.00

59,33,98,06,189.00

صفر

3,47,27,30,804.00

صفر

Sl. No.

ریاست/

مرکز کے زیر انتظام علاقہ

Funds Released (Amount in Rupees)

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

28

پڈوچیری(مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

صفر

صفر

صفر

صفر

صفر

29

پنجاب

79,20,00,000.00

10,40,84,37,006.00

صفر

صفر

29,49,32,090.00

30

راجستھان

1,82,03,00,000.00

17,48,25,94,648.00

صفر

صفر

صفر

31

سکم

-

3,92,36,08,568.00

صفر

صفر

10,20,08,491.00

32

تمل ناڈو

7,00,00,000.00

1,13,41,93,727.00

صفر

صفر

صفر

33

تلنگانہ

2,37,38,00,000.00

31,10,38,02,776.00

صفر

صفر

67,76,22,192.00

34

تریپورہ

16,70,00,000.00

1,83,65,13,688.00

صفر

47,99,87,468.00

صفر

35

اتر پردیش

1,50,60,00,000.00

18,19,62,67,880.00

صفر

صفر

صفر

36

اتراکھنڈ

3,03,00,00,000.00

26,75,09,03,454.00

صفر

صفر

1,18,99,55,031.00

37

مغربی بنگال

21,22,00,000.00

2,36,47,68,181.00

صفر

صفر

69,28,38,990.00

 

مجموعی

35,23,58,90,000.00

4,79,57,67,14,278.00

6,21,88,21,234.00

28,46,94,79,333.00

4,44,07,53,970.00

 

 

 

 

 

 

 

 

               

 

**********

ش ح۔ س ک۔ ف ر

U. No.2648


(Release ID: 1906675) Visitor Counter : 148


Read this release in: English , Marathi , Manipuri , Tamil