صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریۂ ہند کل بھوپال میں ساتویں بین الاقوامی دھرما دھما کانفرنس کا افتتاح کریں گی

Posted On: 02 MAR 2023 8:43PM by PIB Delhi

 

صدرجمہوریہ ہند ، محترمہ دروپدی مرمو کل (3 مارچ 2023) ساتویں بین الاقوامی دھرما دھما کانفرنس کا افتتاح کرنے کے لیے، بھوپال (مدھیہ پردیش) کا دورہ کریں گی،  جس کا اہتمام انڈیا فاؤنڈیشن نے سانچی یونیورسٹی آف بدھسٹ-انڈک اسٹڈیز کے تعاون سے کیا ہے۔

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-2255

 


(Release ID: 1903783) Visitor Counter : 120


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Punjabi