کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کوئلہ  کی وزارت نے آج تجارتی نیلامی کے تحت کامیابی کے ساتھ مزید کانوں کی نیلامی کا عمل انجام دیا

Posted On: 28 FEB 2023 8:38PM by PIB Delhi

کوئلہ کی وزارت نے 03 نومبر 2022 کو چھٹے اور 5ویں راؤنڈ کی دوسری کوشش کے تحت کانوں کی تجارتی نیلامی کے لئے کوئلے کی کانوں کی نیلامی  کا عمل شروع کیا تھا۔ ان کانوں کی آگے کی نیلامی اور ای نیلامی  27 فروری 2023 کو  شروع کی گئی تھی اور ای نیلامی کے دوسرے دن  6 کوئلہ  کانیں نیلامی کے لیے رکھی گئی تھیں، جن میں سے 3 کوئلے کی کانیں سی ایم ایس پی کول مائنز اور 3 کول مائنز ایم ایم ڈی آر  کول مائنز تھیں۔ کوئلے کی کانوں کی مزید تفصیلات حسب ذیل ہیں:-

 

  • کوئلے کی 5 کانیں مکمل طور پر دریافت شدہ کوئلے کی کانیں ہیں جبکہ  کوئلے کی  ایک کان جزوی طور پر دریافت شدہ کوئلے کی کان ہے۔
  • کوئلے کی ان 6 کانوں کے کل ارضیاتی ذخائر ~ 488 ملین ٹن ہیں۔
  • ان کوئلے کی کانوں کے لئے  مجموعی پی آر سی 9.4 ایم ٹی پی اے ہے (جزوی طور پر دریافت شدہ بنجا کول مائن کو چھوڑ کر)

 

دوسرے دن کے نتائج حسب ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

کان کا نام

ریاست

پی آر سی

(ایم ٹی پی اے)

جغرافیائی ذخائر

(ایم ٹی)

لگائی گئی آخری بولی

فلور پرائس

(فیصد)

حتمی پیشکش

(فیصد)

1

بنجا

جھارکھنڈ

این اے

50.00

آسام منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ

4.00%

21.25%

2

براکھاپ اسمال پیچ

جھارکھنڈ

0.40

9.68

شری ستیا مائنز پرائیویٹ لمیٹڈ

4.00%

45.50%

3

دہیگاؤں گواری

مہاراشٹر

0.50

162.79

امبوجا سیمنٹس لمیٹڈ

4.00%

5.50%

4-5

گارے پالما سیکٹر IV/2

اور گارے پالما سیکٹر IV/3

چھتیس گڑھ

7.00

186.86

ای-نیلامی جاری ہے

6

مرواٹولا

VI

مدھیہ پردیش

1.50

78.99

ای-نیلامی جاری ہے

 

*مرواٹولا VI، گارے پالما سیکٹر IV/2 اور گارے پالما سیکٹر IV/3 کوئلے کی کانوں کے لیے، ای نیلامی کا عمل جاری ہے۔

 

کام کاج شروع ہونے کے بعد کوئلے کی ان کانوں  سے334 کروڑ روپے کی سالانہ آمدنی ہو گی، جس کا حساب  کوئلے کی ان  کانوں کے پی آر سی پر لگایا گیا ہے (مرواٹولا VI، گارے پالما سیکٹر IV/2 اور گارے پالما سیکٹر IV/3 کوئلے کی کانوں  اور جزوی طور پر دریافت شدہ بنجا کوئلہ کان کو چھوڑ کر)۔ یہ کانیں  1,410 کروڑ روپے کی  پونجی سرمایہ کاری کو راغب کریں گی اوراس سے 12,709 لوگوں کو روزگار فراہم کرے گا۔

***

 ش ح۔ ش  ر۔ ک ا


(Release ID: 1903282) Visitor Counter : 99


Read this release in: English , Hindi , Marathi