صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند کل بیکانیر میں 14 ویں راشٹریہ سنسکرت مہوتسو میں شرکت فرمائیں گی
प्रविष्टि तिथि:
26 FEB 2023 5:50PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کل بتاریخ 27 فروری، 2023 کو بیکانیر (راجستھان) کا دورہ کریں گی جہاں وہ 14 ویں راشٹریہ سنسکرت مہوتسو میں شرکت اور خطاب فرمائیں گی۔
***
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 2091
(रिलीज़ आईडी: 1902602)
आगंतुक पटल : 172