قانون اور انصاف کی وزارت
پریس ریلیز
Posted On:
23 FEB 2023 2:35PM by PIB Delhi
23 فروری 2023 کی اسی نمبر کی نوٹیفیکیشن کے تحت، آئین ہند کی دفعہ 224کی شق (1) کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے (i)پرشانت کمار ، (ii)منجیو شکلا اور (iii)ارون کمار سنگھ دیشوال کو دو سال کی مدت کے لیے، جو ان کے مذکورہ قلم دان سنبھالنے کے وقت سے موثر ہوگی ، الہ آباد ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا ہے۔
***
(ش ح - ع ا- ع ر)
U. No. 2003
(Release ID: 1901809)