وزارت خزانہ

ایس پی ایم سی آئی ایل نے سی ایس آر پہل کے تحت ٹیری (ٹی ای آرآئی) کے ساتھ مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کئے

Posted On: 15 FEB 2023 4:17PM by PIB Delhi

دی سیکورٹی پرنٹنگ اینڈ مِنٹنگ کارپوریشن آف انڈیا لمٹیڈ(ایس پی ایم آئی سی ایل)، جوکہ ایک منی رتن، زمرہI-سی پی ایس ای  اور پوری طرح سے سرکار کی ملکیت میں ہے، اوردی  اِنرجی ریسورسز انسٹی ٹیوٹ(ٹی ای آر آئی)نے کل ایس پی ایم سی آئی ایل کارپوریٹ دفتر میں مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کئے۔

 

0.jpg

 

525.49لاکھ روپے کی تخمینہ لاگت کے ساتھ یہ مفاہمتی عرضداشت اسی پی ایم سی آئی ایل کی سی ایس آر پہل کے تحت –ماڈل گاؤں سیرولیا، ضلع-دیواس، مدھیہ پردیش کی سماجی ترقی کے لئے گاؤں کی مربوط ترقی کے لئے۔

اس موقع پر ایس پی ایم سی آئی ایل سے جناب ایس کے سنہا، ڈائریکٹر(ایچ آر)اور جناب بی جے گپتا،چیف جنرل منیجر(ایچ آر) جناب پرکاش کمار جوائنٹ جی ایم(ایچ آر)اور جناب   ونود شرما،  مشیر موجود تھےاس کے علاوہ جناب امت کمار ٹھاکر، ایسو سی ایٹ ڈائریکٹر اور سی ایس آر کے ہیڈ اورٹیری سے محترمہ میتاکشا رسونت، ریسرچ ایسو سی ایٹ بھی موجود تھے۔

                                           

************

ش ح۔ج ق۔ ن ع

 (15.02.2023)

(U: 1700)



(Release ID: 1899635) Visitor Counter : 112


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Telugu